ETV Bharat / state

جمعیت علمائے ہند نے فساد زدگان کی دکانیں پھر سے تیار کی - تقریباً 97 دوکانوں میں تعمیراتی کام کیا گیا

دارالحکومت دہلی کے شمال مشرقی دہلی میں ہوئے فرقہ وارانہ فسادات میں گوکل پوری کی ٹائر مارکیٹ کو فسادیوں نے جلا کر راکھ کر دیا تھا۔ جس کے بعد جمعیت علمائے ہند نے تمام دکانوں کو پھر سے تعمیر کرانے کا بیڑا اٹھایا تھا، جسے آج مکمل کر دیا ہے۔

jamiat ulama hind help to build gokulpuri tyre market in delhi
جمیعت علمائے ہند نے فساد زدگان کی دکانیں پھر سے تیار کی
author img

By

Published : Jul 24, 2020, 9:58 PM IST

ای ٹی وی بھارت سے جمعیت علمائے ہند کے رکن مولانا حکیم الدین قاسمی نے بتایا کہ، 'فسادات کے دوران پوری مارکیٹ کو نذرآتش کر دیا گیا تھا اور جو معاوضہ کا اعلان حکومت کی جانب کیا گیا تھا وہ بھی انہیں نہیں مل پایا ہے۔

دیکھیں ویڈیو

ایسے میں جمعیت علمائے ہند کے جنرل سیکریٹری مولانا محمود مدنی نے اس مارکیٹ کی تعمیر کا ذمہ اٹھایا تھا اور تقریباً 97 دوکانوں میں تعمیراتی کام کیا گیا ہے۔

jamiat ulama hind help to build gokulpuri tyre market
جمیعت علمائے ہند نے فساد زدگان کی دکانیں پھر سے تیار کی

جمعیت علمائے ہند نے نہ صرف تعمیراتی کام کیے ہیں بلکہ مالی تعاون بھی کیا ہے تاکہ دکاندار اپنے کاروبار کو از سرِ نو شروع کر سکیں، ساتھ ہی ساتھ مارکیٹ میں نماز کے لیے مسجد کو بھی تعمیر کرایا ہے۔'

gokulpuri tyre market
گوکل پوری کی ٹائر مارکیٹ

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.