ETV Bharat / state

مشترکہ تعاون اور قومی جدوجہد کے ساتھ سی ڈی ایس کی شروعات - تحریر: سنجیب باروہ، معروف صحافی اور اسوسی ایٹ ایڈیٹر فرسٹ پوسٹ، امریکہ

بھارت میں پہلی بار بحری، فضائی اور بری فوجی خدمات کو مشترکہ مقاصد اور جدوجہد سے متعلق تشکیل دیے گئے چیف آف ڈیفنس اسٹاف (سی ڈی ایس) کے باوقار عہدے کے لیے جنرل بپن راوت نے عہدے اور رازداری کا حلف لے لیا ہے۔ سی ڈی ایس شعبہ کس طرح کام کرے گا۔ اس سے متعلق شبہات کی حقیقت کیا ہے اور مستقبل میں اس کی پیش رفت کیسے ہوگی؟ پیش ہے ان تمام پہلوؤں پر خصوصی رپورٹ

Initiation of CDS with joint cooperation and national struggle
مشترکہ تعاون اور قومی جدوجہد کے ساتھ سی ڈی ایس کی شروعات
author img

By

Published : Jan 1, 2020, 2:28 PM IST

Updated : Jan 2, 2020, 7:41 AM IST

انسانی جسم پر زیب تن لباس بہت کچھ کہتا ہے۔ پیشہ وارانہ طور پر بھارت کے پہلے چیف آف ڈیفنس اسٹاف (سی ڈی ایس) جنرل بپن راوت کے لیے تیار کردہ وردی کو کئی خصوصی تمغوں سے مزین کیا گیا ہے۔

peak cap چوٹی کیپ
peak cap چوٹی کیپ

امتیازی نشانات سے آراستہ وردی بھارت کی فوج کا بنیادی مقصد مشترکہ جدوجہد، اتحاد اور ہم آہنگی کی عکاسی کرتا ہے۔

چیف آف ڈیفنس اسٹاف (سی ڈی ایس) کے باوقار عہدے کے لیے جنرل بپن راوت نے عہد لے لیا

  • امتیازی نشانات اور تمغے:

چیف آف ڈیفنس اسٹاف (سی ڈی ایس) کے باوقار عہدے کے لیے جنرل بپن راوت کوامتیازی نشانات اور تمغوں سے سرفراز کیا گیا ہے۔ انٹیگریٹڈ سروسز کمانڈ کے ذریعہ یہ رسم ادا کی گئی ہے۔ جس میں قومی نشان: تین سر والا شیر کے ذریعے بری فوج، فضائیہ اور بحریہ کی نمائندگی کی گئی ہے۔ تلوار، بٹن آف سی ڈی ایس، بیلٹ بکسوا، کندھے کے بیج تمغے اور فلیگ کار بھی سی ڈی ایس کو زیب تن کیے گئے۔

shoulder rank badges کندھے رینک بیج
shoulder rank badges کندھے رینک بیج
  • پہلے سی ڈی ایس جنرل بپن راوت :

سی ڈی ایس جنرل راوت اپنے ساؤتھ بلاک کے دفتر میں بیٹھیں گے۔ جو 13 لاکھ مضبوط فوج کی قیادت کریں گے۔ یہ دنیا کی دوسری بڑی طاقت کا اظہار ہے۔

belt buckle بیلٹ بکسوا
belt buckle بیلٹ بکسوا

اگر تقابلی طور پر دیکھا جائے تو بھارتی بحریہ کے ملازمین میں تقریبا 56،000 اہلکار موجود ہیں۔ جبکہ بھارتی فضائیہ میں ایک لاکھ 40 ہزار جوان ہیں۔

car flag کار کا جھنڈا
car flag کار کا جھنڈا

حکومت فوجی امور سے متعلق مشورے کے لئے سنگل پوائنٹ ونڈو قائم کرنے کی پالیسی پر عمل پیرا ہے اور سی ڈی ایس کے دفتر کا قیام اسی کوشش کا نتیجہ ہے۔

  • بری افواج، فضائیہ اور بحریہ کی خدمات کے درمیان تعاون:

ماضی میں تاریخی طور اس طرح کی کوششیں کافی حوصلہ افزا رہی ہے۔ جب بنگلہ دیش کی آزادی کی جنگ 1971 میں ہوئی تھی، اس وقت بھارتی فوج کی مشترکہ کارروائیوں کے فیصلہ کن کامیابی حاصل ہوئی تھی ہے۔ یہ ایک روشن مثال ہے، جس نے پوری طرح سے یہ ظاہر کیا کہ تینوں خدمات کے مابین کیا موثر ہم آہنگی ہوسکتی ہے۔

ایئر چیف مارشل پی سی لال (ریٹائرڈ) نے ریمارکس دیئے تھے کہ 'بنگلہ دیش کی جنگ کے بعد بھارت کی موثر کامیابی نے یہ ظاہر کیا ہے کہ تینوں افواج مل کر کام کر رہی ہیں اور وہ اپنے اقدامات میں مضبوط اور فیصلہ کن تھیں۔ تینوں افواج کے درمیان تعاون واقعتاً اس جنگ کا سب سے اہم سبق تھا'۔

  • موثر ہم آہنگی اور مستقبل کا لائحہ عمل:

بھارت میں مشترکہ طور فوج کی نظریاتی دستاویز (پیش کردہ سنہ 2017) کے تناظر میں اس وقت کے اسٹاف کمیٹی کے چیئرمین اور بحریہ کے سربراہ ایڈمرل سنیل لانبہ نے کہا تھا کہ 'تینوں افواج کے درمیان تنازعہ کا تیزی سے بدلتا ہوا کردار مسلسل نئی چیلنجوں کو سامنے لا رہا ہے، جس سے بھارت کی مسلح افواج پر کشش اور کامیابی کا تناسب زیادہ ابھر کر سامنے آیا ہے'۔

چیف آف ڈیفنس اسٹاف (سی ڈی ایس) جنرل بپن راوت

مزید پڑھیں : جنرل راوت نے سنبھالا سی ڈی ایس کا عہدہ

انھوں نے مزید کہا کہ 'ان چیلنجوں کا اندازہ کرتے ہوئے تینوں خدمات میں مرکزی پالیسی کے ڈھانچہ بندی، مربوط آپریشنل منصوبہ اور مشترکہ کاموں پر قابو پانے کی ضرورت ہے'۔

buttons of CDS سی ڈی ایس کے بٹن
buttons of CDS سی ڈی ایس کے بٹن

اس میں کوئی شک نہیں کہ ملک کے پہلے سی ڈی ایس بھی اس سمت میں مناسب اور کامیاب خدمات انجام دیتے ہوئے اپنا کام شروع کریں گے۔

(از تحریر: سنجیب کمار بروا، معروف صحافی اور ایسو سی ایٹ ایڈیٹر فرسٹ پوسٹ، امریکہ)

Intro:Body:Conclusion:
Last Updated : Jan 2, 2020, 7:41 AM IST

For All Latest Updates

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.