ETV Bharat / state

'وزیر اعظم نریندر مودی ایک مذاق بن گئے ہیں'

کانگریس پارٹی کے قومی صدر راہل گاندھی نے روزگار کے محاذ پر وزیر اعظم نریندر مودی پر نکتہ چینی کی اور کہا کہ 'آج وہ مذاق بن کر رہ گئے ہیں'۔

ر
author img

By

Published : Mar 20, 2019, 11:04 PM IST

راہل گاندھی نے ٹویٹ کیا کہ میرے خیال سے ہندوستان روزانہ 450 روزگار پیدا کررہا تھا۔

نریندر مودی کی پالیسیوں کی وجہ سے سال 2018 میں ایک کروڑ نوکریاں ختم ہوگئیں۔

اس کا مطلب ہے کہ سال 2018 میں روزانہ 27 ہزار نوکریاں ختم ہوئیں۔ بھارت کے وزیر اعظم ایک مذاق بن گئے ہیں۔

  • I thought India was producing 450 jobs a day.

    Turns out Modi’s policies destroyed 1 crore jobs in 2018.

    That’s 27,000 jobs lost every single day of 2018.

    India’s PM is a joke. https://t.co/hX4LIzT4Z8

    — Rahul Gandhi (@RahulGandhi) March 20, 2019 " class="align-text-top noRightClick twitterSection" data=" ">

راہل گاندھی ملک میں بے روزگاری کے معاملے میں مسلسل حکومت پر نشانہ لگاتے رہے ہیں۔

لوک سبھا انتخابات میں کانگریس بے روزگاری کو بڑا مسئلہ بنا رہی ہے اور مختلف اعداد و شمار کے ذریعے روزگار کے مواقع ختم ہونے کا دعوی کر رہی ہے۔

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.