ETV Bharat / state

اے این 32 کی اطلاع دینے پر انعام - announces

بھارتی فضائیہ نے غائب جنگی طیارہ اے این 32 کی اطلاع دینے والوں کو 5 لاکھ روپے دینے کا اعلان کیا ہے۔

بھارتیہ فضائیہ کا بڑا اعلان
author img

By

Published : Jun 9, 2019, 6:29 AM IST

ڈیفینس پی آر او ونگ کمانڈر رتناکر سنگھ نے اطلاع دی ہے کہ اس بات کا اعلان ایئر مارشل آر ڈی ماتھرنے کیا ہے۔

گذشتہ 6 روز سے غائب طیارہ کا ابھی تک پتہ نہیں چل سکا ہے۔

اس طیارہ میں 8 ارکان سمیت 5 دیگر افراد بھی سوار تھے۔

بھارتی فضائیہ کی جانب سے لاپتہ طیارہ کی اطلاع فراہم کرنے والوں کے لیے ایک نمبر بھی فراہم کیا گیا ہے۔

خیال رہے کہ بھارتی فوج سمیت دیگر سرکاری اور غیر سرکاری ایجنسی غائب طیارہ کو تلاشنے کی ہر ممکن کوشش کر رہی ہیں۔

Intro:Body:

news

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.