ETV Bharat / state

بھارت شیروں کے لیے محفوظ پناہ گاہ: رپورٹ - بھارت شیروں کے لیے محفوظ پناہ گاہ: رپورٹ

آل انڈیا ٹائیگر ایسٹمیشن کی جانب سے جاری رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ ملک بھر میں شیروں کی آبادی سنہ 2014 کے مقابلے میں 1400 بڑھ کر سنہ 2019 میں 2977 ہوگئی ہے۔

بھارت شیروں کے لیے محفوظ پناہ گاہ: رپورٹ
author img

By

Published : Jul 29, 2019, 3:09 PM IST

شیروں کے عالمی دن کے موقعے پر آل انڈیا ٹائیگر ایسٹمیشن کی جانب سے ایک رپورٹ جاری کیا گیا۔

اس رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ بھارت دنیا میں شیروں کے لیے سب محفوظ پناہ گاہ ہے۔

اس رپورٹ میں کے مطابق ملک بھر میں شیروں کی آبادی سنہ 2014 کے مقابلے میں 1400 بڑھ کر سنہ 2019 میں 2977 ہو گئی ہے۔

شیروں کے عالمی دن کے موقعے پر اعداد و شمار جاری کرتے ہوئے مودی نے کہا کہ دنیا میں شیروں کے لیے سب سے محفوظ رہائش گاہ بھارت ہیں۔

بھارت کے وزیراعظم نریندر مودی نے آل انڈیا ٹائیگر ایسٹمیشن رپورٹ 2018 کو جاری کیا۔

بھارت شیروں کے لیے محفوظ پناہ گاہ: رپورٹ

اس موقعے پر وزیراعظم نریندر مودی نے کہا کہ تقریباً تین ہزار شیروں کے ساتھ، بھارت دنیا میں شیروں کے لیے ایک سب سے بڑے اور محفوظ رہائش گاہ کے طور پر ابھرا ہے۔

انہوں نے کہا: 'نو برس قبل، سینٹ پیٹرزبرگ (روس) میں یہ فیصلہ کیا گیا تھا کہ شیروں کی آبادی کو دوگنا کرنے کا ہدف سنہ 2022 ہوگا۔ ہم بھارت میں یہ ہدف چار برس پہلے ہی مکمل کر چکے ہیں۔ یہ 'سنکلپ سے سدھی' (حل کے ذریعے کامیابی) کی عمدہ مثال ہے۔'

انہوں نے کہا کہ گذشتہ پانچ برسوں میں جہاں ملک میں آئندہ نسل کے بنیادی ڈھانچے کی تعمیر پر توجہ دی جارہی تھی وہیں اس کے علاوہ جنگل کے احاطہ اور محفوظ علاقوں کی تعداد میں بھی اضافہ ہوا ہے۔

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.