ETV Bharat / state

Corona Case in India: ملک میں کورونا کے 7495 نئے معاملے - Corona Case in India

ملک میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کے 7495 نئے معاملے India Reports 7,495 New Covid-19 Cases سامنے آئے ہیں۔ جبکہ اومیکرون کے کل 236 معاملے India Records 236 Omicron Cases سامنے آئے ہیں۔

ملک میں کورونا کے 7495 نئے معاملے
ملک میں کورونا کے 7495 نئے معاملے
author img

By

Published : Dec 23, 2021, 2:55 PM IST

نئی دہلی: ملک میں کورونا وبا کے معاملات میں ایک بار پھر سے تیزی دیکھی جارہی ہے۔ گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا کے سات ہزار سے زائد کیسز رجسٹرڈ ہوئے ہیں جو کہ گزشتہ روز سے زیادہ ہیں۔ منگل کو نئے کیسز کی تعداد 6,317 تھی، وہیں بدھ نصف شب تک وائرس کی تعداد 7,495 درج India Reports 7,495 New Covid-19 Cases کی گئی۔ دریں اثنا، ایکٹو کیسز کی شرح بڑھ کر 0.23 فیصد رہی۔

گزشتہ 24 گھنٹوں میں ملک میں 70 لاکھ 17 ہزار 671 کووڈ ویکسین لگائی گئی ہے اور اس کے ساتھ ہی ٹیکہ کاری کی کل تعداد ایک ارب 39 کروڑ 69 لاکھ 76 ہزار 774 ہوگئی ہے۔

جمعرات کی صبح مرکزی وزارت صحت کی طرف سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق، ملک میں کورونا کی نئی شکل اومیکرون کے کل 236 معاملے India Records 236 Omicron Cases سامنے آئے ہیں۔ اس عرصے کے دوران ملک میں کورونا کے 7,495 نئے کیسز India Reports 7,495 New Covid-19 Cases کی آمد کے ساتھ ہی متاثرین کی کل تعداد بڑھ کر 3,47,65,976 ہوگئی ہے۔

اس دوران 6,960 مریضوں کے صحت یاب ہونے کے ساتھ ہی اس وبا سے نجات پانے والوں کی تعداد 3,42,08,926 ہو گئی ہے۔ تاہم ایکٹو کیسز 101 سے بڑھ کر 78,291 ہو گئے ہیں اور 434 مریضوں کی موت کے ساتھ اس وائرس کے انفیکشن سے جان کی بازی ہارنے والوں کی تعداد 4,78,759 ہو گئی ہے۔

ملک میں شرح بازیابی 98.40 فیصد، ایکٹو کیسز کی شرح 0.23 فیصد اور شرح اموات 1.38 فیصد ہوگئی ہے۔

اس وقت کیرالہ میں ملک میں سب سے زیادہ ایکٹیو کیسز Corona Case in India ہیں۔ جہاں گزشتہ 24 گھنٹوں میں ایکٹیو کیسز 190 کم ہو کر 28,519 رہ گئے ہیں۔ ریاست میں 3012 مریضوں کے صحتیاب ہونے کے ساتھ ہی کورونا سے پاک لوگوں کی تعداد بڑھ کر 5151715 ہوگئی ہے۔

مزید پڑھیں:

اسی عرصے میں مزید 383 مریضوں کی موت کے بعد اموات کی تعداد 45,538 ہو گئی ہے۔ گزشتہ 24 گھنٹوں میں کیرالہ میں کورونا انفیکشن کی وجہ سے ہونے والی ہلاکتوں کی تعداد کیرالہ میں سب سے زیادہ ہے۔

مہاراشٹر میں 240 ایکٹو کیسز کے اضافے کے ساتھ، ان کی کل تعداد بڑھ کر 11031 ہو گئی ہے، جب کہ مزید آٹھ مریضوں کی موت سے مرنے والوں کی تعداد بڑھ کر 141375 ہو گئی ہے۔ اس کے ساتھ ہی مزید 953 مریضوں کی صحت یابی سے ان کی مجموعی تعداد بڑھ کر 6499760 ہو گئی ہے۔

یواین آئی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.