ETV Bharat / state

غیرقانونی بستیوں کو طے شدہ مدت میں ریگولرائز کیا جائے گا: مودی - مرکزی وزیر ہردیپ سنگھ پوری

وزیراعظم نریندر مودی نے دہلی کی غیرقانونی بستیوں کو ریگولرائز کرنے کے لئے مرکزی حکومت کی طرف سے ہر ممکن مدد فراہم کرانے اور زیادہ سے زیادہ اسٹاف لگاکر طے شدہ مدت میں ا س کام کو پورا کرنے کا وعدہ کیا۔

غیرقانونی بستیوں کو طے شدہ مدت میں ریگولرائز کیا جائے گا: مودی
author img

By

Published : Nov 8, 2019, 10:43 PM IST

مسٹر مودی نے دہلی کی غیرقانونی بستیوں کو ریگولرائز کرنے کے فیصلے پر ریزیڈنٹس ویلفیئر کمیٹیوں اور بی جے پی کارکنوں کے ساتھ بات چیت کے ایک پروگرام سے خطاب کرتے ہوئے جمعہ کو یہ بات کہی۔پردھان منتری آواس میں منعقدہ اس پروگرام میں شہری ترقیات اور غریبی خاتمہ کے مرکزی وزیر ہردیپ سنگھ پوری، دہلی بی جے پی کے صدر منوج تیواری سمیت دہلی کے ساتوں اراکین پارلیمان موجود تھے۔ مرکزی کابینہ نے حال ہی میں اس سلسلہ میں فیصلہ کیا تھا۔

اگلے برس فروری میں ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات کے لئے ایک طرح سے تشہیر کی شروعات کرتے ہوئے مسٹر مودی نے کہاکہ جب 2014میں ہماری حکومت بنی تب سے ہم اس کے لئے ایسے راستے تلاش کررہے تھے۔ کچھ امید تھی کہ مقامی حکومتیں کچھ ذمہ داری اٹھائیں گی لیکن تمام کوششیں تمام تجربات کہیں نہ کہیں الجھتے رہے۔ آخر کار یہ طے کیا کہ کوئی کرے یا نہ کرے ہم اسے کئے بنا نہیں رہ سکتے۔

Intro:Body:

yujg

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.