ETV Bharat / state

کیجریوال عوام کو دھوکہ دے رہے ہیں: ہارون یوسف

پرانی دہلی میں سیاسی سر گرمیوں کا جائزہ لینے پہنچے ای ٹی وی بھارت کے نمائندے نے کانگریس کے سابق وزیر ٹرانسپورٹ ہارون یوسف سے بات کی۔

ہارون یوسف کا خصوصی انٹرویو
author img

By

Published : Nov 25, 2019, 8:46 AM IST

دارالحکومت دہلی میں سابق وزیراعلی شیلا دکشت کی حکومت میں وزیر ٹرانسپورٹ رہے ہارون یوسف نے ای ٹی وی بھارت سے خصوصی انٹرویو کے دوران کیجریوال حکومت کی جم کر تنقید کی۔

ہارون یوسف کا خصوصی انٹرویو

سوال: دہلی میں آئندہ اسمبلی انتخابات میں کانگریس کا چہرہ کون ہوگا؟

جواب: کانگریس شروع سے ہی اپنے وزیراعلیٰ کا نام پہلے سے منتخب نہیں کرتی ہے۔ جب شیلا دکشت نے پہلی دفعہ دہلی کی حکومت سنبھالی تھی تب بھی ان کا چہرہ پہلے سے منتخب نہیں کیا گیا تھا۔

سوال: وزیراعلیٰ کیجریوال کی مفت اسکیمز کا کیا کانگریس کے پاس کوئی حل ہے؟

جواب: وزیراعلیٰ کیجریوال دہلی کے عوام کو بیوقوف بنا رہے ہیں، جو وعدے دہلی کی عوام سے کیے تھے وہ ابھی بھی برقرار ہیں۔ مفت بجلی اور پانی کے بل محض مارچ تک ہی محدود ہیں۔ اس لیے یہ مفت کی اسکیمیں ایک انتخابی اسسٹنٹ ہے، جسے انتخابات کے بعد ختم کر دیا جائے گا۔

سوال: آلودہ پانی کی سیاست پر آپ کیا سوچتے ہیں؟
جواب: جو لوگ غریب ہیں وہ آج بھی پینے کا پانی بازار سے خرید کر اپنا گزارا کر رہے ہیں اور اس کا خرچ برداشت نہیں کر سکتے تو وہ زہریلا پانی پینے کے لیے مجبور ہیں، جبکہ کانگریس کی حکومت میں ہم نے پانی سے متعلق مختلف اقدامات کیے تھے۔

سوال: دہلی میں اپنے ووٹ واپس پانے کے لیے کانگریس کا کیا پلان ہے؟

جواب: کانگریس ایک خیال ہے جو اتنی آسانی سے ختم نہیں ہو سکتی اور کانگریس نے گزشتہ انتخابات میں یہ ثابت کر دیا کہ آج بھی اقلیتی فرقے کی 80 فیصد آبادی کانگریس کے ساتھ ہے۔ لوک سبھا انتخابات میں اس کا ثبوت بھی دے دیا ہے۔ اس لیے ہمیں امید ہے کہ کانگریس اس بار واپسی کرے گی اور سرکار بنائے گی۔

سوال : کیا کانگریس آئندہ انتخابات میں پرانی دہلی کے اسکولز کو مدعا بنائے گی؟
جواب: پرانی دلی میں وزیراعلیٰ کیجریوال نے کچھ بھی کام نہیں کیا جبکہ پرانی دہلی سے ہی عام آدمی پارٹی کے ایک وزیر بھی ہیں۔ اس کے باوجود کوئی بھی نیا اسکول نہیں کھل پایا۔ اس کے برعکس جب کانگریس کی حکومت تھی تو نہ صرف ہم نے اسکول کو ضم ہونے سے بچایا بلکہ چشمہ بلڈنگ اسکول میں تقریبا تین کروڑ روپے خرچ کرکے اس کی مرمت کرائی تھی۔ یہ سب کچھ دہلی کی عوام بخوبی جانتی ہے۔

سوال : وقف کے پیسہ سے مندر تعمیر کرانے کا بیان کس حد تک صحیح ہے؟
جواب: کیجریوال حکومت کے تمام رکن اسمبلی ایک جیسے ہیں، وہ صرف اور صرف عوام کو جھوٹے خواب دکھانے کی کوشش کرتے ہیں، حقیقت میں وہ عوام کو دھوکا دے رہے ہیں۔

'دہلی میں کانگریس کی واپسی کی پوری امید'

Intro:

Body:سوال: دہلی میں آئندہ اسمبلی انتخابات میں کانگریس کا چہرہ کون ہوگا؟

جواب: کانگریس شروع سے ہی اپنے وزیر اعلیٰ کا نام پہلے سے منتخب نہیں کرتی ہے جب شیلا دکشت نے پہلی دفعہ دہلی کی حکومت سنبھالی تھی تب بھی ان کا چہرا پہلے سے منتخب نہیں کیا گیا تھا.

سوال: کیجریوال حکومت کی مفت اسکیمز کا کیا کانگریس کے پاس کوئی ہل ہے؟

جواب کیجریوال حکومت دہلی کی عوام کو بیوقوف بنا رہی ہے جو وعدے دہلی کی عوام سے کیے تھے وہ ابھی بھی برقرار ہیں. مفت بجلی اور پانی کے بل محض مارچ تک ہی محدود ہیں اس لیے یہ مفت کی سکیمیں ایک انتخابی اسسٹنٹ ہے جسے انتخاب ہونے کے بعد ختم کر دیا جائے گا.

سوال: آلودہ پانی کی سیاست پر آپ کیا سوچتے ہیں؟
جواب: جو لوگ غریب ہیں وہ آج بھی پینے کا پانی بازار سے خرید کر اپنا گزارا کر رہے ہیں اور اس کا خرچ برداشت نہیں کر سکتے تو وہ زہریلہ پانی پینے کے لیے مجبور ہیں جبکہ کانگریس کی حکومت میں ہم نے پانی سے متعلق مختلف اقدامات کیے تھے.

سوال: دہلی میں اپنے ووٹ واپس پانے کے لیے کانگریس کا کیا پلان ہے؟
جواب: کانگریس ایک خیال ہے جو اتنی آسانی سے ختم نہیں ہو سکتی اور کانگریس نے گزشتہ انتخابات میں یہ ثابت کر دیا کہ آج بھی اقلیتی فرقے کی 80فیصد آبادی کانگریس کے ساتھ ہی لوک سبھا انتخابات میں اس کا ثبوت بھی دے دیا ہے اس لیے ہمیں امید ہے کہ کانگریس اس بار واپسی کرے گی اور سرکار بنائے گی.

کیا کانگریس آئندہ انتخابات میں پرانی دہلی کے اسکولز کو مدعا بنائیں گی؟
جواب: پرانی دلی میں کیجریوال حکومت نے کچھ بھی کام نہیں کیا جبکہ پرانی دلی سے ہی عام آدمی پارٹی کے ایک وزیر بھی ہیں. اس کے باوجود کوئی بھی نیا اسکول نہیں کھل پایا اس کے برعکس جب کانگریس کی حکومت تھی تو نہ صرف ہم نے اسکول کو ضم ہونے سے بچایا بلکہ کہ چشمہ بلڈنگ اسکول میں تقریبا تین کروڑ روپے خرچ کرکے اس کی مرمت کرائی یہ سب کچھ دلی کی عوام بخوبی جانتی ہے.

وقف کے پیسہ سے مندر تعمیر کرانے کا بیان کس حد تک صحیح ہے؟
جواب: کیجریوال حکومت کے تمام رکن اسمبلی ایک جیسے ہیں ہیں وہ صرف اور صرف عوام کو جھوٹے خواب دکھانے کی کوشش کرتے ہیں حقیقت میں وہ عوام کو دھوکا دے رہے ہیں

Conclusion:ہارون یوسف، سابق وزیر ٹرانسپورٹ، دہلی حکومت
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.