ETV Bharat / state

Haj 2022: بھارتی عازمین کے لیے حج ادا کرنے کے امکانات روشن

author img

By

Published : Feb 17, 2022, 9:26 PM IST

حج کمیٹی آف انڈیا Haj Committee of India کی جانب سے عازمین حج Haj Pilgrims کو آن لائن درخواست دینے کی تاریخ Last Date for Online Haj Application اب ختم ہو چکی ہے۔ امکان بتایا جا رہا ہے کہ مئی میں دہلی سے حج بیت اللہ کی پروازوں کا آغاز ہو جائے گا۔

Haj 2022: بھارتی عازمین کے لیے حج ادا کرنے کے امکانات روشن
Haj 2022: بھارتی عازمین کے لیے حج ادا کرنے کے امکانات روشن

کورونا وائرس کی مہلک وبا کے باعث گزشتہ دو برسوں سے حج بیت اللہ کی ادائیگی مشروط پابندیوں کے ساتھ کی جا رہی تھی جس میں سعودی عرب میں مقیم شہریوں کی ایک مخصوص تعداد ہی حج کے فرائض انجام دے رہی تھی تاہم رواں برس امید جتائی جا رہی ہے کہ بھارتیہ عازمین حج 2022 ضرور ادا کریں گے۔ Haj 2022

ای ٹی وی بھارت کے نمائندے نے دہلی اسٹیٹ حج کمیٹی Delhi State Haj Committee کے نائب افسر تعمیل محسن علی سے بات کی، جس میں انہوں نے بتایا کہ رواں برس حج بیت اللہ ادا کرنے کے پورے امکان ہیں۔ بھارتیہ کونسلیٹ مسلسل سعودی حکومت سے رابطے میں ہے اور جلد ہی اس فیصلے پر مہر لگنے کی امید ہے۔

انہوں نے بتایا کہ حج کمیٹی Haj Committee کی جانب سے تمام تر تیاریاں مسلسل جاری ہیں اور ہم اس امید کے ساتھ تمام کام معینہ مدت کے دوران مکمل کر رہیں کہ رواں برس بھارتیہ عازمین حج بیت اللہ ادا کر پائیں۔

واضح رہے کہ حج کمیٹی آف انڈیا Haj Committee of India کی جانب سے عازمین حج کو آن لائن درخواست دینے کی جو تاریخ دی گئی تھی وہ اب ختم ہو گئی ہیں اور سب کچھ ٹھیک رہا تو مئی میں دہلی سے حج بیت اللہ کی پروازوں کا آغاز ہو جائے گا۔

محسن علی نے مزید بتایا کہ رواں برس گزشتہ برس کے مقابلے زیادہ درخواستیں موصول ہوئی ہیں، گزشتہ برس 1300 درخواستیں ہی موصول ہوئیں تھی، اس بار 1697 درخواستیں آ چکی ہیں۔ ان درخواستوں میں 70 سے زائد عمر کے بزرگوں کی تعداد 64 ہے اور ان بغیر محرم کے درخواست دینے والی خواتین کی تعداد 10 ہے۔ Haj 2022

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.