ETV Bharat / state

Sarbananda Sonowal on AYUSH آیوش کو عالمی معیار کا بنانے کی کوششیں کی جا رہی ہیں، سونووال

لوک سبھا میں سونووال نے کہا کہ آیوش کو عالمی سطح پر مقبول بنانے کے لیے ایک عالمی کانفرنس کا انعقاد کیا گیا، جس میں دنیا کے مختلف ممالک کے 400 سے زیادہ ماہرین نے شرکت کی۔ Sarbananda Sonowal on AYUSH

آیوش کو عالمی معیار کا بنانے کی کوششیں کی جا رہی ہیں، سونووال

author img

By

Published : Dec 16, 2022, 1:05 PM IST

نئی دہلی: آیوش کے وزیر سربانند سونووال نے جمعہ کو کہا کہ آیوش کو بین الاقوامی سطح پر اہم بنانے کے لئے ان کی وزارت نے 26 ممالک کے ساتھ معاہدہ کیا ہے اور وہ اس سمت میں 50 دیگر عالمی تنظیموں کے ساتھ مل کر کام کر رہی ہے۔ لوک سبھا میں ایک ضمنی سوال کا جواب دیتے ہوئے سونووال نے کہا کہ آیوش کو عالمی سطح پر مقبول بنانے کے لیے ایک عالمی کانفرنس کا انعقاد کیا گیا، جس میں دنیا کے مختلف ممالک کے 400 سے زیادہ ماہرین نے شرکت کی۔ World Conference on Ayush

انہوں نے کہا کہ آیوش کے ذریعے لوگوں کو بیماریوں سے بچاؤ کے بارے میں آگاہ کیا جاتا ہے اور علاج کے اس عمل کے ذریعے بیماری کا مکمل خاتمہ کیاجاتا ہے۔ آیوش کے ذریعے لوگوں کو علاج کے لیے ترغیب دی جا رہی ہے۔ کیرالہ میں آیوروید یونیورسٹی کھولنے سے متعلق ایک سوال پر انہوں نے کہا کہ یہ ایک اہم سوال ہے لیکن مرکزی حکومت کو ابھی تک کیرالہ حکومت سے اس سلسلے میں کوئی تجویز موصول نہیں ہوئی ہے۔

یہ بھی پڑھیں: PM to Dedicate 3 AYUSH Institutions: مودی آیوش کے تین اداروں کو قوم کے نام وقف کریں گے

یو این آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.