ETV Bharat / state

Gadkari Speech on Investment: گڈکری کا ہائی ویز، ٹرانسپورٹ میں سرمایہ کاری کے موضوع جمعہ کو خطاب - Gadkari's speech on 'Investment

وزیر نتن گڈکری Union Minister Nitin Gadkari ملک میں لاجسٹک شعبہ کو فروغ دینے اور ’گتی شکتی‘ کے وزیراعظم نریندر مودی کے تصور کو آگے بڑھانے کے لئے جمہ کو نیشنل کانفرنس سے خطاب کریں گے۔

گڈکری کا ’ہائی ویز، ٹرانسپورٹ میں سرمایہ کاری‘ کے موضوع جمعہ کو خطاب

author img

By

Published : Dec 16, 2021, 8:24 PM IST

نئی دہلی: روڈ ٹرانسپورٹ اینڈ ہائی ویز کے وزیر نتن گڈکری Union Minister Nitin Gadkari ملک میں لاجسٹک شعبہ کو فروغ دینے اور ’گتی شکتی‘ کو وزیراعظم نریندر مودی کے تصور کو آگے بڑھانے کے لئے جمہ کو نیشنل کانفرنس سے خطاب کریں گے۔

روڈ ٹرانسپورٹ اینڈ ہائی ویز کی وزارت نے جمعہ کو یہ اطلاع دیتے ہوئے بتایا کہ یہ کانفرنس جمعہ کو ممبئی میں ہوگی اور اس میں ’ہائی ویز، ٹرانسپورٹ اینڈ آپریشنل سیکٹر میں سرمایہ کے موضوع' پر بات چیت Gadkari's speech on 'Investment کی جائے۔

گڈکری Nitin Gadkari کانفرنس کی صدارت کریں گے۔ کانفرنس کا مقصد لاجسٹک شعبہ کو فروغ دینے کے لئے مختلف مرکزی اور ریاستی حکومت کی وزارتوں، ان کی ایجنسیوں اور نجی شعبہ کے مابین کوآرڈی نیشن کی اہمیت، ہائی ویز، ٹرانسپورٹ اینڈ لاجسٹک شعبہ میں سرمایہ کاری کے مواقع کو ترجیح دینے کے منصوبہ پر تبادلہ خیال کیا جائے گا۔

وزارت نے بتایا کہ اس کا مقصد بھارت مالا پروجیکٹ، اثاثہ مونیٹائزیشن اور وہیکل اسکریپنگ پالیسی Vehicle Scraping policy پر سب کی توجہ مبذول کرنا ہے۔

مزید پڑھیں:

بھارت مالا پروجیکٹ کے تحت ملٹی ماڈل لاجسٹکس پارک، انٹر مال اسٹیشن، روپ وے، آپٹیکل فائبر کیبل انفراسٹرکچر جیسے بنیادی ڈھانچہ جاتی پروجیکٹوں کے ساتھ ہی مال ڈھلائی، مسافروں کی نقل و حرکت کی کارکردگی کو بہتر بنانے پر توجہ دینا ہے۔

کانفرنس میں اثاثہ مونیٹائزیشن پر بھی بات چیت ہوگی جس کے ذریعہ حکومت کی مالی سال 2025 تک چھ لاکھ کروڑ روپے کے اثاثوں کا مونیٹائزیشن کرنے کا منصوبہ ہے۔

وہیکل اسکریپنگ کے سلسلہ میں سرمایہ کاری کے لئے اس کا ہدف رجسٹرڈ وہیکل اسکریپنگ Vehicle scraping policy سہولت (آر وی ایس ایف) اور خودکار ٹیسٹنگ سنٹر۔ اے ٹی ایس کے قیام کے لئے سرمایہ کاری کو راغب کرنا ہے۔ اس اسکیم کا مقصد غیرفعال اور آلودگی پھیلانے والی گاڑیوں کو بتدریج ہٹانے کے لئے ماحول دوست نظام بنانے میں مدد کرنا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.