ETV Bharat / state

مودی نے دیوگوڑا کی ستائش کی - دیو گوڑا

وزیر اعظم نریندر مودی نے آج ملک کے سابق وزیراعظم اور جنتا دل (سیکولر) کے سربراہ ایچ ڈی دیوگوڑا کی گجرات کے كیوڈيا میں واقع سٹیچو آف یونٹی کا دورہ کرنے کے سلسلے میں ان کی ستائش کی۔

سٹیچو کے پاس سے لی گئی تصاویر
author img

By

Published : Oct 6, 2019, 2:22 PM IST

ملک کے پہلے وزیر داخلہ سردار ولبھ بھائی پٹیل کے اعزاز میں ان کا 182 فٹ کا اسٹیچو گجرات کے نرمدا ندی پر سردار سروور ڈیم پر بنایا گیا ہے جسے اسٹیچو آف یونیٹی نام دیا گیا ہے۔

ملک کے سابق وزیراعظم اور جنتا دل (سیکولر) کے سربراہ ایچ ڈی دیوگوڑا

اس کا افتتاح وزیر اعظم مودی نے 31 اکتوبر 2018 کو کیا تھا۔اس سے قبل دیوگوڑا نے گزشتہ سنیچر کے روز ٹویٹ کر کے لکھا تھاکہ ' گجرات کے سردار سروور ڈیم پر بنے اسٹیچو آف یونیٹی کا دورہ کیا'۔

سٹیچو آف یونیٹی کا دورہ
سٹیچو آف یونیٹی کا دورہ

سابق وزیر اعظم نے سردار پٹیل کے اسٹیچو کے پاس سے لی گئی تصاویر بھی ساتھ میں ٹویٹ کی تھی ۔

Intro:Body:

article id

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.