ETV Bharat / state

'فٹبال کو فروغ دینا وقت کی اہم ضرورت ہے' - سابق فٹبالر عزیزقریشی

'ہمارا مقصد فٹ بال کو فروغ دینا اور اس کھیل سے متعلق لوگوں میں بیداری پیدا کرنا ہے'

'فٹبال کو فروغ دینا وقت کی اہم ضرورت ہے'
author img

By

Published : Jul 13, 2019, 4:36 AM IST

ملک میں فٹ بال کو فروغ دینے کے مقصد سے نشا فاؤنڈیشن نے ایک قابل ستائش پہل کرتے ہوئے دہلی کے امبیڈکر اسٹیڈیم میں فٹ بال ٹورنامنٹ کا افتتاح کیا ۔

اس موقع پر مہمان خصوصی وزارت اسٹیل کے وزیر پھگن سنگھ کلستے، سابق فٹبالر عزیزقریشی اور نشا فاؤنڈیشن کی صدر نشا کوٹھاری سمیت دیگر کئی اہم شخصیات موجود رہیں۔

فٹ بال ٹورنامنٹ کا میچ 21 جولائی کو فائنل کھیلا جائے گا ۔مہمانوں نے فٹ بال کو کک مارتے ہوئے فٹ بال ٹورنامنٹ کا آغاز کیا۔

'فٹبال کو فروغ دینا وقت کی اہم ضرورت ہے'

افتتاحی تقریب کے دوران وزارت اسٹیل کے وزیر پھگن سنگھ کلستے نے کہا کہ فٹ بال ملک کے ہر نوجوان کا پسندیدہ کھیل ہے، اسے مزید مستحکم کرنے کے لئے کی ضرورت ہے۔

نشا فاؤنڈیشن کی صدر نشا کوٹھاری نے کہاکہ یہ ہمارا دوسرا ایڈیشن ہے، ہمارا مقصد فٹ بال کو فروغ دینا اور اس کھیل سے متعلق لوگوں میں بیداری پیدا کرنا ہے۔

پرشانت پرکاش نے کہا کہ ہمارا مقصد کھیلوں کے ساتھ ساتھ بچوں کو ماحولیات سے آگاہی بھی کرانا ہے، جس سے مستقبل میں بچے پانی کےتحفظ اور ماحولیات کے حوالے سے باخبر ہوسکیں۔

Intro:فٹبال کب بڑھاوا دینے کے لیے نشا فاؤنڈیشن کا اقدام قابل ذکر ہےBody:فٹبال کوفروغ دینے کے لئے نشا فاؤنڈیشن کامثبت اقدام

ملک میں فٹ بال کو مستحکم کرنے کے مقصد کے نشا فاؤنڈیشن نے ایک بامعنی پہل کرتے ہوئے دہلی کے امبیڈکر اسٹیڈیم میں اپنے دوسرے انٹر کالج فٹ بال ٹورنامنٹ کا فتتاح کیا ۔ اس موقع پر مہمان خصوصی رہے وزارت اسٹیل کے وزیر پھگن سنگھ کلستے، ارجنٹینا اورچیک جمہوریہ کے سفرا،ماضی کے عظیم فٹبالرعزیزقریسی ،دوردرشن کے مایہ نازکمینٹیٹرغوث محمد،نشا فاؤنڈیشن کی صدر نشا کوٹھاری سمیت دیگر کئی اہم معزز شخصیات موجود ر رہیں۔21 جولائی کوفائنل کھیلا جائے گا ۔اس درمیان کھیل جانے والے اس انٹر کالج فٹ بال ٹورنامنٹ کا آغاز میں تمام مہمانوں کی طرف سے فٹ بال کو کک مار کرکیا گیا۔اس ٹورنامنٹ میں صرف دہلی یونیورسٹی کے کالجز کی ہی 16 ٹیمیں شرکت کریں گی اور 21 جولائی کو اس ٹورنامنٹ کا آخری خطابی مقابلہ کھیلا جائے گا۔ افتتاحی تقریب کے دوران وزارت اسٹیل کے وزیر پھگن سنگھ کلستے نے کہا کہ فٹ بال ملک کے ہر نوجوان کا پسندیدہ کھیل ہے، اسے اور مضبوط کرنے کے لئے ہم سب کو آگے آنا چاہئے۔ویسے بھی وزیر اعظم نریندر مودی کھیلوں کے حوالے سے کافی حسا س ہیں۔نشا فاؤنڈیشن کی صدر نشا کوٹھاری نے کہاکہ یہ ہمارا دوسرا ایڈیشن ہے ہم فٹ بال کی مضبوطی کے لئے اور لوگوں کو بھی آگے آنے کی اپیل کریں گے۔جبکہ پرشانت پرکاش نے کہا کہ ہمارا مقصدکھیلوںکے ساتھ ساتھ بچوںکو ماحولیات کے حوالے سے آگاہی بھی کرانا ہے ۔جس سے آنے والے دنوں میںبچے پانی کےتحفظ اور ماحولیات کے حوالے سے باخبر ہوسکیں۔انہوںنے کہا کہ فاتحین کوچیک کے علاوہ ٹرافیاں دی جائیں گی جبکہ غیر معمولی کھیل پیش کرنے والے کھلاڑیوں کونقد انعامات اورٹرافی پیش کی جائیں گی۔ اس موقع پرشائقین کی بھی بڑی تعداد موجود تھی ۔Conclusion:فٹبال کے مستقبل کے لئے مثبت اقدام
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.