ETV Bharat / state

ناردرن ریلوے کے زیر اہتمام سائیکلو تھون کا اہتمام

اس موقع پر جنرل منیجر آشوتوش گنگل نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ 'وزیر اعظم نریندر مودی نے 'فٹنس کا ڈوز، آدھا گھنٹہ روز، کا نعرہ دیا ہے، جس کا مقصد ہر بھارتی شہری کو روزانہ آدھے گھنٹے اپنی فٹنس صحت کے لئے وقت نکالنا ہے۔'

ناردرن ریلوے کے زیر اہتمام سائکلو تھون کا اہتمام

author img

By

Published : Jan 2, 2021, 7:08 PM IST

قومی دارالحکومت دہلی کے کرنل سنگھ اسٹیڈیم میں شمالی ریلوے اسپورٹس ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام 'فٹ انڈیا سائکلوتھون' کا اہتمام کیا گیا۔ سائکلو تھون کی قیادت جنرل منیجر آشوتوش گنگل نے کی۔

ناردرن ریلوے کے زیر اہتمام سائکلو تھون کا اہتمام

اس کے بعد جنرل منیجر آشوتوش گنگال اور چیئرپرسن شمالی ریلوے ویمن ویلفیئر آرگنائزیشن شیکھا گنگل نے 'نئے 5 کرکٹ پریکٹس پِچ' کا افتتاح بھی کیا۔ ان پچوں پر مصنوعی لائٹنگ کا نظم کیا گیا ہے تاکہ کھلاڑی رات کو پریکٹس کر سکیں۔ اس طرح کرنل سنگھ اسٹیڈیم اب ایک قومی سطح کا کرکٹ اسٹیڈیم بن گیا ہے، جہاں رنجی ٹرافی کے میچ بھی منعقد ہو رہے ہیں۔

اس موقع پر جنرل منیجر آشوتوش گنگل نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ 'وزیر اعظم نریندر مودی نے 'فٹنس کا ڈوز ، آدھا گھنٹہ روز، کا نعرہ دیا ہے، جس کا مقصد ہر بھارتی شہری کو روزانہ آدھے گھنٹے اپنی فٹنس صحت کے لئے وقت نکالنا ہے۔'

اسی تسلسل میں اس سائیکلو تھوں کا اہتمام کیا جارہا ہے۔ موجودہ دور میں سائیکلنگ نہ صرف ایک دلچسپی کے طور پر ابھری ہے بلکہ خود کو فٹ رکھنے کا یہ ایک طریقہ بھی ہے۔ اس کو کووڈ کی وبا کے وقت خود کو فٹ رکھنے کے ذریعے شکست دی جاسکتی ہے۔

جنرل منیجر نے کہا کہ سائکلوتھلون کے شرکاء کو دیکھ کر ایسا معلوم ہوتا ہے کہ ہمارے افسران اور ملازمین بہت ہی حوصلہ افزا اور فٹنس شعور رکھتے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ کرنل سنگھ اسٹیڈیم میں نئے باکسنگ ہال، کثیر مقصدی ہال اور تزئین و آرائش والے کمرے کی وجہ سے ایک ہی جگہ پر بیک وقت بہت سے کھیلوں کا اہتمام کیا جا سکے گا۔

اس کے علاوہ ناردرن ریلوے اسپورٹس ایسوسی ایشن نے سوئمنگ پول کی تزئین و آرائش، اسٹیڈیم میں فلڈ لائٹس اور ایک نیا ویٹ لفٹنگ ہال تعمیر کرنے کا بھی منصوبہ بنایا ہے، جس سے کرنیل سنگھ اسٹیڈیم اسپورٹس ہب بن جائے گا۔

چیف پروجیکٹ ڈائریکٹر / ٹی ایم ایس اور صدر، ناردرن ریلوے اسپورٹس ایسوسی ایشن انیل کمار کھنڈوال نے جنرل منیجر اور صدر، ناردرن ریلوے ویمن ویلفیئر آرگنائزیشن کا پودہ پیش کرکے خوش آمدید کیا۔

پروگرام کے انعقاد کے دوران نارتھ ریلوے اسپورٹس ایسوسی ایشن کے ڈپٹی چیف آپریشنز منیجر اور سکریٹری، رجنیش کمار سریواستو نے کہا کہ کووڈ وبا سے بچانے کے لئے ہندوستان بھر میں فٹ انڈیا سائکلو تھون پروگرام چلایا جارہا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: کسان تنظیموں کی مشترکہ پریس کانفرنس، احتجاج میں شدت لانے کی دھمکی

اس موقع پر ایڈیشنل جنرل منیجر نوین گلاٹی، ڈائریکٹر، ریلوے اسپورٹس پروموشن بورڈ پریم لوچب اور دیگر سینئر افسران، ناردرن ریلوے ویمن ویلفیئر آرگنائزیشن کے ممبران، سینئر ریلوے افسران، ملازمین، کھلاڑیوں اور کھیلوں سے محبت کرنے والے موجود تھے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.