ETV Bharat / state

سنگھو بارڈر پر کسانوں کا احتجاج جاری - سنگھو بارڈر

دہلی کی سرحدوں پر زرعی قوانین کے خلاف احتجاج جاری ہے۔ اس دوران اطلاعات ہیں کہ پولیس نے سنگھو بارڈر پر لاٹھی چارج کیا ہے۔

سنگھو بارڈر پر کسانوں کا احتجاج جاری
سنگھو بارڈر پر کسانوں کا احتجاج جاری
author img

By

Published : Oct 27, 2021, 10:32 PM IST

دہلی کی سرحدوں پر زرعی قوانین کے خلاف احتجاج جاری ہے۔ اس دوران اطلاعات ہیں کہ پولیس نے سنگھو بارڈر پر لاٹھی چارج کیا ہے۔

سنگھو بارڈر پر کسانوں کا احتجاج جاری

اطلاعات کے مطابق سرحد پر بڑی تعداد میں پولیس فورس تعینات کر دی گئی ہے۔پولیس نے سنگھو سرحد کے قریب نریلا میں بھارتیہ مزدور کسان سمیتی کے کارکنوں پر لاٹھی چارج کیا۔

یہ بھی پڑھیں:دہلی: حضرت نصیرالدین جنہوں نے پانی سے چراغ روشن کیا

بتایا جاتا ہے کہ لوگوں نے دہلی کی طرف سے سنگھو بارڈر پر رکاوٹیں توڑنے کی کوشش کی۔ اعلیٰ حکام موقع پر پہنچ گئے ہیں۔ ہلکی طاقت کا استعمال کیا گیا۔سنگھو بارڈر پر مارے گئے لکھبیر سنگھ کے اہل خانہ کے ساتھ مزدور معاوضے اور سرکاری نوکری کا مطالبہ کرتے رہے تھے۔

مزید تفصیلات کا انتظار ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.