ETV Bharat / state

دہلی میں بھر زلزلے کے جھٹکے، شدت 2.7

دہلی میں گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران دوسری بار زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔

دہلی میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 2.7
دہلی میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 2.7
author img

By

Published : Apr 13, 2020, 3:40 PM IST

قومی دارالحکومت دہلی میں ایک بار پھر زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔ ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت2.7 ریکارڈ کی گئی ہے۔

بتادیں کہ کل بھی دہلی میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے تھے۔ دہلی میں گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران دوسری بار زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.