نئی دہلی: جامعہ ملیہ اسلامیہ کے شعبہ بایو ٹیکنالوجی کی ایسوسی ایٹ پروفیسر ڈاکٹر میتو گپتا Dr. Mathew Gupta Elected Fellow کو نیشنل اکیڈمی آف سائنسز، (NASI) انڈیا (این اے ایس آئی) کا فیلو منتخب کیا گیا ہے۔ یہ اعزاز انہیں پیڑ پودوں، چاول اور رائی میں آرسینک کی کلیدی تحقیق کے لیے دیا گیا ہے۔
ڈاکٹر گپتا کی تحقیق Dr. Gupta's Research سے کیمیائی خاصیت رکھنے والے دوسری دھاتوں میں یکساں حمل و نقل کے اثرات کا انکشاف ہوا ہے۔ ان کی تحقیق نے چاول کی متنوع قسموں کا پتہ لگایا ہے جو آرسینک فشار کو جھیل سکتی ہیں۔
مزید پڑھیں:
میتو گپتا کو فیلو کے لیے متخب ہونے پر جامعہ ملیہ اسلامیہ Jamia Millia Islamia Professor elected کی وائس چانسلر پروفیسر نجمہ اختر نے خوشی کا اظہار کیا ہے اور کہا ہے کہ اس نوع کی کامیابی سے دوسرے اساتذہ کو بھی معیاری تحقیق پیش کرنے کی ترغیب ملے گی۔
انہوں نے کہا کہ جامعہ ملیہ اسلامیہ Jamia Millia Islamia اعلیٰ اور معیاری تحقیق پرزور دیتی ہے۔ یونیورسٹی اس بات کی بھی حوصلہ افزائی کرتی ہے۔