ETV Bharat / state

نانگل دیوت پارک کی خستہ حالی سے لوگ پریشان

ان دنوں جنوبی دہلی کے نانگل دیوت گاؤں میں پارک کی خستہ حالت ہے۔ یہاں پارک میں گندگی کے ساتھ جنگلی جھاڑیوں سے لوگوں کو کافی پریشانی ہو رہی ہے۔

جنوبی دہلی: نانگل دیوت پارک کی خستہ حال کی وجہ سے مقامی لوگ پریشان

author img

By

Published : Jul 3, 2020, 2:38 PM IST

جنوبی دہلی کے گاؤں نانگل دیوت میں ایس ایم ڈی سی کی لاپرواہی منظر عام پر آئی ہے۔

یہاں بنائے گئے پارک میں گندگی کے ساتھ جھاڑیوں نے پورے پارک پر قبضہ کرلیا ہے۔ لوگوں کو مارننگ والک اور بچوں کو کھیلنے کودنے میں پریشانی پیش آ رہی ہے۔

واضح رہے کہ پارک حالت خستہ ہونے کی وجہ سے یہاں آوارہ جانوروں کا آماجگاہ بنتا جا رہا ہے۔

تو وہیں لوگ اب اس پارک میں آنے سے بھی کتراتے ہیں۔ لوگوں کا کہنا ہے کہ مقامی کونسلر سے متعدد بار شکایت کرنے کے باوجود انہوں نے کبھی بھی اس مسئلے پر کوئی توجہ نہیں دی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.