ETV Bharat / state

’’کرکٹ کے شائقین دھونی کو بہت یاد کریں گے‘‘

بھارتی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان مہندر سنگھ دھونی نے 15 اگست 2020 کی شام کو کرکٹ سے سبکدوشی اختیار کرنے کا اعلان کیا ہے۔

آیشرواد اپارٹمنٹ
آیشرواد اپارٹمنٹ
author img

By

Published : Aug 16, 2020, 4:02 PM IST

دھونی کے اس فیصلے سے کرکٹ شائقین میں مایوسی ہے کیوں کہ اب وہ انہیں عالمی کرکٹ میں دیکھ نہیں پائیں گے۔

شائقین اب دھونی کے ہیلی کاپٹر شاٹ سے محروم ہوجائیں گے ۔

مہندر سنگھ دھونی نے انٹرنیشنل کرکٹ کو الوداع کہا ہے۔

مہندر سنگھ دھونی کی ریٹائرمنٹ کے اعلان کے بعد سےجہاں ایک طرف سے دھونی کے مداحوں میں مایوسی پائی جارہی ہے۔

دھونی کے پرستار انہیں آخری بار نیلے رنگ کی جرسی میں کھیلتا دیکھنا چاہتے ہیں۔

نوجوان دھونی کو ورلڈ چیمپیئن کی حیثیت سے یاد کریں گے۔

ای ٹی وی نے بھارت سے دھونی کی ریٹائرمنٹ کے بارے کچھ کرکٹ شائقین سے بات کی ہے۔

دارالحکومت دہلی کے پشچم وہار میں واقع آیشرواد اپارٹمنٹ کے نوجوانوں نے واضح طور پر کہا کہ وہ دھونی کو بطور ورلڈ چیمپیئن یاد رکھیں گے۔

نوجوانوں نے ان کے ہلی کاپٹر شاٹ کو یاد کرنے کی بات کہی ہے۔

اس کے علاوہ ان ویکٹ کیپر کے روپ بھی ان کو یاد رکھا جائے گا۔

نوجوانوں نے بات چیت کے دوران مہندرا سنگھ دھونی کو اپنی دوسری اننگز کے لئے مبارکباد دی ہے۔

یہ بھی پڑھیے:مہندر سنگھ دھونی: خوابوں سے کامیابی کی بلندی تک

بھارتی کرکٹ میں مہندر سنگھ دھونی نے انمٹ نقوش چھوڑے ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.