ETV Bharat / state

مولانا ولی رحمانی کا انتقال ناقابل تلافی نقصان: مولانا رابع حسنی ندوی - مولانا ولی رحمانی

امیر شریعت مولانا ولی رحمانی کے انتقال پر آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ کے صدر مولانا رابع حسنی ندوی نے کہا کہ مولانا ولی رحمانی کا اس دنیا سے رخصت ہونا ناقابل تلافی نقصان ہے اور ان کے جانے سے جو خلا پیدا ہوا ہے اسے پُر کرنا مشکل ہوگا۔

maulana rabey hasani nadwi
maulana rabey hasani nadwi
author img

By

Published : Apr 3, 2021, 4:36 PM IST

معروف عالم دین اور آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ کے جنرل سکریٹری حضرت مولانا ولی رحمانی کا پٹنہ کے ایک نجی ہسپتال میں انتقال ہوگیا، وہ گذشتہ کئی دنوں سے علیل تھے۔

مولانا رابع حسن ندوی

مولانا ولی رحمانی کے انتقال پر آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ کے صدر اور دارالعلوم ندوۃ العلما کے ناظم اعلیٰ مولانا رابع حسنی ندوی نے کہا کہ امیر شریعت کا انتقال مسلم قوم کے لیے بڑا خسارہ ہے اور ان کے جانے سے جو خلا پیدا ہوا ہے اسے مکمل کرنا انتہائی مشکل کام ہوگا۔

انہوں نے کہا کہ مولانا ولی رحمانی دور اندیش اور معاملہ فہم انسان تھے اور کسی بھی معاملے کو انتہائی بہتر انداز میں حل کرتے تھے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.