ETV Bharat / state

مرکزی وزیر کا ہسپتال دورہ

author img

By

Published : Feb 26, 2020, 8:03 AM IST

Updated : Mar 2, 2020, 2:43 PM IST

دارالحکومت دہلی کے شمالی مشرقی علاقے میں سی اے اے کے مخالف اور حمایت میں احتجاجی مظاہرہ ہوا، جس کے بعد یہ مظاہرہ پر تشدد اختیار کر لیا، اس تشدد میں 135 افراد زخمی ہوئے، جبکہ ہلاک شدگان کی تعداد 13 ہو گئی ہیں۔

مرکزی وزیر ڈاکٹر ہرش وردھن زخمیوں سے ملنے ہسپتال پہنچے

مرکزی وزیر صحت ڈاکٹر ہرش وردھن شمال مشرقی دہلی میں تشدد سے زخمی ہونے والے لوگوں کی حالت جاننے کے لئے جی ٹی بی اسپتال پہنچے۔ اس دوران ، دہلی پردیش بھارتیہ جنتا پارٹی کے صدر اور شمال مشرقی دہلی کے رکن پارلیمنٹ منوج تیواری بھی موجود رہے۔

مزید پڑھیں: دہلی تشدد: ہلاک شدگان کی تعداد 13ہوگئی

گزشتہ رات بی جے پی رہنما ڈاکٹر ہرش وردھن زخمیوں سے ملنے اور ان کے حال چال پوچھنے ہسپتال پہنچے۔

واضح رہے کہ جی ٹی بی ہسپتال میں اب تک ڈیڑھ سو سے زیادہ زخمیوں کو داخل کرایا گیا ہے۔ اس میں درجنوں افراد زخمی ہیں۔ بہت سے لوگوں کی حالت تشویشناک بتائی جا رہی ہے۔

Last Updated : Mar 2, 2020, 2:43 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.