ETV Bharat / state

دہلی: راجیو چوک پر منگل کی رات مسافروں کی ایکزٹ پر پابندی

author img

By

Published : Dec 30, 2019, 10:53 PM IST

دہلی میٹرو کے راجیو چوک میٹرو اسٹیشن پر منگل کے دن 31 دسمبر کو رات نو بج مسافروں کے ایکزٹ پر پابندی عائد رہے گی۔

دہلی میٹرو
دہلی میٹرو

دہلی میٹرو ریل نگم (ڈی ایم آر سی) نے پیر کو ایک ٹوئٹ کرکے یہ اطلاع دی ہے کہ راجیو چوک کے ارد گرد نئے سال کا جشن منانے کے لیے ہزاروں کی تعداد میں لوگوں کے آنے سے آمدورفت اور بھیڑ کی وجہ سے مسائل پیدا ہوجاتے ہیں۔

اسی وجہ سے میٹرو ٹرین نے یہ قدم راجیو چوک کے اردگرد لوگوں کی بھیڑ کو کم کرنے کے لیے اٹھایا ہے۔

راجیو چوک میٹرو اسٹیشن پر منگل کے دن 31 دسمبر کو رات نو بجے مسافروں کے ایکزٹ پر پابندی عائد رہے گی۔

Intro:Body:

راجیو چوک پر منگل کی رات 9 بجے مسافروں کی ایکزٹ پر پابندی

دہلی میٹرو کے راجیو چوک میٹرو اسٹیشن پر منگل کےدن 31 دسمبر کو رات 9 بج مسافروں کے ایکزٹ پر پابندی عائد رہے گی۔ اسٹیشن میں داخل ہونے والے مسافروں پر کوئی پابندی نہیں ہوگی۔

دہلی میٹرو ریل نگم (ڈی ایم آر سی)نے پیر کو ایک ٹوئٹ کرکے یہ اطلاع دی۔

میٹرو ٹرین نے یہ قدم راجیو چوک کے اردگرد لوگوں کی بھیڑ کو کم کرنے کےلئے اٹھایا ہے۔ راجیو چوک کے اردگرد نئے سال کا جشن منانے کے لئے ہزاروں کی تعداد میں لوگوںکے آنے سے آمدورفت اور بھیڑ کی وجہ سے مسائل پیدا ہوجاتے ہیں۔

حالانکہ آخری ٹرین آنے تک مسافروں کو اسٹیشن میں داخلے کی اجازت دی جائے گی۔

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.