ETV Bharat / state

دہلی: ندی میں نہانے کے دوران ایک شخص غرق - محکمہ فائر بریگیڈ

دہلی کے شمالی علی پور تھانہ علاقہ میں یمنا ندی میں نہانے کی غرض سے جانے والا 30 سالہ نوجوان میں ڈوب گیا۔

yamuan river
yamuan river
author img

By

Published : Jul 15, 2020, 5:58 AM IST

محکمہ فائر بریگیڈ، غوطہ خور اور دہلی پولیس کی ٹیم موقع پہنچ کر نوجوان کو تلاش لکر رہی ہے۔

ڈوبنے والے شخص کا نام سچن بتایا جا رہا ہے جس کی عمر 30 برس ہے اور وہ ناگلی پونا کا رہنے والا تھا۔

مذکورہ شخص اپنے رشتہ داروں کے ساتھ ندی پر سیر کی غرض سے آیا تھا کہ نہانے کے دوران وہ ڈوب گیا جس کے بعد پولیس اور محکمہ فائر بریگیڈ کو اطلاع دی گئی۔

یمنا میں ریت نکالنے کی وجہ سے جگہ جگہ گڑھے ہوجاتے ہیں جس کے سبب اس میں نہانے کے دوران افراد اندازہ نا ہونے کی وجہ سے ڈوب جاتے ہیں۔

فی الحال ڈوبنے والے شخص کی تلاش جاری ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.