ETV Bharat / state

شاہی امام نے رمضان کے چاند کا اعلان کیا

author img

By

Published : Apr 24, 2020, 9:03 PM IST

بھارت میں رمضان المبارک کا چاند نظرآگیا جس کے بعد پہلا روزہ ہفتہ کے روز یعنی 25 اپریل کو ہوگا۔

شاہی امام نے رمضان کے چاند کا اعلان کیا
شاہی امام نے رمضان کے چاند کا اعلان کیا

قومی دارالحکومت نئی دہلی میں رمضان المبارک کا چاند نظر آگیا۔ جامع مسجد رویت ہلال کمیٹی کی جانب سے شاہی امام سید احمد بخاری نے چاند نظر آنے کا اعلان کیا ہے۔

شاہی امام نے رمضان کے چاند کا اعلان کیا

اس دوران شاہجہانی جامع مسجد کے امام سید احمد بخاری نے کورونا وائرس کے بڑھتے خطرات کے پیش نظر لوگوں سے ماہ رمضان کے دوران اپنے گھروں میں عبادات کرنے کی اپیل کی۔

انہوں نے کہا کہ 'جس طرح سے کورونا ملک بھر میں اپنے پیر پھیلا رہا ہے اس سے محفوظ رہنے کے لیے ہمیں اتحاد کے ساتھ اس کا مقابلہ کرنا ہوگا۔'

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.