ETV Bharat / state

دہلی: دولہا، اپنے باراتی کے ساتھ ووٹ ڈالنے پہنچا - لکشمی نگر اسمبلی کے شکور پور حلقہ

قومی دارالحکومت دہلی میں اسمبلی انتخابات کی ووٹنگ 12 بجے تک 15.68 فیصد ہوئی ہے۔ وہیں لکشمی نگر اسمبلی کے شکر پور حلقہ میں ایک دولہا، اپنی بارات کے ساتھ ووٹ ڈالنے پہنچا۔

دہلی: دولہا اپنے باراتی کے ساتھ ووٹ ڈالنے پہنچا
دہلی: دولہا اپنے باراتی کے ساتھ ووٹ ڈالنے پہنچا
author img

By

Published : Feb 8, 2020, 1:48 PM IST

Updated : Feb 29, 2020, 3:23 PM IST

دہلی اسمبلی انتخابات میں ایک انوکھا ووٹر دیکھا گیا، جہاں ایک دولہا اپنے باراتی کے ساتھ ووٹ ڈالنے پہنچا۔

اس دوران پولنگ اسٹیشن کے باہر دولہے نے اپنے اہل خانہ کے ساتھ رقص کیا۔

دہلی: دولہا اپنے باراتی کے ساتھ ووٹ ڈالنے پہنچا

اس دوران انہوں نے کہا کہ پہلے وہ قوم کے تئیں اپنی ذمہ داری نبھائیں گے اور پھر اپنی گھوڑ سواری کریں گے۔

وہیں دلہے نے عام لوگوں سے اپیل کی ہے کہ وہ اپنا ووٹ ضرور کریں۔

مزید پڑھیں:بی جے پی جنرل سکریٹری ووٹ دینے پہنچے

انہوں نے کہا کہ یہ موقع صرف 5 سال میں ایک بار آتا ہے۔ایسے میں چاہے کتنا ہی ضروری کام کیوں نہ ہو، لیکن اپنا اپنا حق رائے دہی استعمال کریں۔

Intro:पूर्वी दिल्ली के लक्ष्मीनगर इलाके में दूल्हे ने सर्वप्रथम डाला बहुत बाद में लेकर गए बताओ दूल्हा ब दूल्हा बारात के साथ पहुंचाओ वोट डालनेBody:पूर्वी दिल्ली के लक्ष्मीनगर इलाके में दूल्हे ने सर्वप्रथम डाला बहुत बाद में लेकर गए बताओ दूल्हा ब दूल्हा बारात के साथ पहुंचाओ वोट डालने

दूल्हे ने पहले दिखाई राष्ट्रभक्ति पहले डाला वोट फिर लेकर गया बरात पूरी बरात के साथ आया दूल्हे ने डाला वोटConclusion:पूर्वी दिल्ली के लक्ष्मीनगर इलाके में दूल्हे ने सर्वप्रथम डाला बहुत बाद में लेकर गए बताओ दूल्हा ब दूल्हा बारात के साथ पहुंचाओ वोट डालने
Last Updated : Feb 29, 2020, 3:23 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.