ETV Bharat / state

دہلی ایئر پورٹ پر ڈھائی کلو سونا ضبط - آئی جی آئی گولڈ نیوز

دارالحکومت دہلی  کے بین الاقوامی آئی جی آئی ایئر پورٹ پر کسٹم ڈیپارٹمنٹ کی جانب سے ڈھائی کلو سونا ضبط کیا گیا ہے۔

دہلی ایئر پورٹ پر ڈھائی کلو سوناضبط
author img

By

Published : Sep 14, 2019, 11:09 AM IST

Updated : Sep 30, 2019, 1:40 PM IST

جس مسافر سے یہ سونا ضبط کیا گیا وہ دبئی سے آ رہے تھے، انہیں بھی گرفتار کر لیا گیا ہے۔

دہلی ایئر پورٹ پر ڈھائی کلو سوناضبط
دہلی ایئر پورٹ پر ڈھائی کلو سوناضبط

کسٹم کے ایڈیشنل کمشنر ڈاکٹر امن دیپ سنگھ نے بتایا کہ دبئی سے آئے مسافر نے گرین چینل کرنے کے دوران کسٹم حکام نے ان کی تلاشی لی۔

دہلی ایئر پورٹ پر ڈھائی کلو سوناضبط

اس مسافر کے پاس سے 2568 گرام سونا اور سونے کے دو کڑے اور سونے کی دو چین بھی برآمد کئے گئے۔

کسٹم حکام کے مطابق ضبط کی گئی سونے کی قیمت 92 لاکھ 72 ہزار ہے۔

مسافر نے پوچھ گچھ کے دوران بتایا کہ رواں برس وہ 42 لاکھ کا سونا غیر قانونی طور پر بھارت لا چکا ہے۔

Intro:

आईजीआई एयरपोर्ट के टर्मिनल-3 पर कस्टम डिपार्टमेंट ने दुबई से आये एक यात्री और उसके साथी को ढाई किलो सोने के साथ किया गिरफ्तार.

Body:कस्टम के एडिशनल कमिश्नर डॉ.अमनदीप सिंह ने बताया कि दुबई से आये यात्री के ग्रीन चैनल क्रॉस करने पर कस्टम अधिकारियों को उस पर शक हुआ. जिसके बाद अधिकारियों ने उसे रोककर उनकी पर्सनल चेकिंग की, जिसमें उसके पास से 2568 ग्राम के दो सोने के कड़े और दो सोने के चैन बरामद किये.
कस्टम के अनुसार बरामद हुए सोने की कीमत लगभग 92 लाख 72 हज़ार बताई जा रही है. पूछताछ में आरोपी ने बताया कि वह अप्रैल 2019 से अब तक 42 लाख के 1300 ग्राम सोना स्मगल कर चुका है.
Conclusion:कस्टम विभाग ने जब्त किए सोने को कस्टम एक्ट के सेक्शन 110 के तहत जब्त कर लिया, वही दोनों आरोपियों को सेक्शन 104 जे तहत गिरफ्तार कर लिया.
Last Updated : Sep 30, 2019, 1:40 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.