ETV Bharat / state

دہلی کے سبھی 11 اضلاع ریڈ زون میں شامل - دہلی میں کورونا وائرس

مرکزی حکومت کی طرف سے جاری کردہ فہرست میں دہلی کے تمام 11 اضلاع کو ریڈ زون میں شامل کیا گیا ہے۔

دہلی کے سبھی 11 اضلاع ریڈ زون میں شامل
دہلی کے سبھی 11 اضلاع ریڈ زون میں شامل
author img

By

Published : May 1, 2020, 3:48 PM IST

ملک بھر میں کورونا وائرس کے بڑھتے کیسز کو دیکھتے ہوئے مرکزی حکومت نے تمام ریاستوں کے ضلع کو تین زون میں تقسیم کیا ہے۔ وہیں قومی دارالحکومت دہلی کے تمام 11 اضلاع کو ریڈ زون میں شامل کیا گیا ہے۔

بتادیں کہ 'مرکزی حکومت کی طرف سے جاری کردہ فہرست میں دہلی کے تمام 11 اضلاع کو ریڈ زون میں شامل کیا گیا ہے۔'

محکمہ صحت کے سکریٹری پریتی سودن کے مطابق 'اب ریکاوری کی شرح آہستہ آہستہ بڑھ رہی ہے۔ ایسے میں تمام اضلاع کو زون کے مطابق تقسیم کردیا گیا ہے۔'

ساتھ ہی اروناچل پردیش، دادر نگر حویلی، دمن اور دیو، گوا، لکش دیپ، منی پور، میزورم ناگالینڈ اور سکم کو گرین زون میں رکھا گیا ہے۔

واضح رہے کہ 'ابھی تک دہلی میں کورونا انفیکشن کے 3515 کیسز درج کئے گئے ہیں۔ جن میں سے 59 کی موت ہو چکی ہے۔'

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.