ETV Bharat / state

24 گھنٹوں میں کورونا کے 80 ہزار سے زیادہ کیسز - آئی سی ایم آر

ریاست تلنگانہ میں 3 ستمبر کو 2478 نئے کورونا کیسز درج کئے گئے ہیں جبکہ 2011 صحتیاب ہوئے ہیں اور 10 اموات کی اطلاع ہے۔ ریاست میں مثبت کیسز کی کل تعداد بڑھ کر 135884 ہوگئی ہے اور فعال کیسز کی تعداد 32994 ہے۔

کورونا وائرس
کورونا وائرس
author img

By

Published : Sep 4, 2020, 12:18 PM IST

انڈین کونسل آف میڈیکل ریسرچ (آئی سی ایم آر) کے مطابق 3 ستمبر تک کورونا وائرس کے مجموعی طور پر اتنے 46679145 ٹیسٹ کئے گئے تھے، جن میں کل 69765 ٹیسٹ ہوئے تھے۔

کورونا وائرس
کورونا وائرس

بھارت میں کورونا انفیکشن میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے۔ پچھلے 24 گھنٹوں کے دوران 83341 نئے کورونا کیسز رپورٹ درج کئے گئے ہیں اور 1096 اموات ہوئی ہیں۔ ملک میں مثبت کیسز کی مجموعی تعداد 3936748 ہوگئی ہے جس میں 831124 فعال کیسز درج ہیں جبکہ جمعرات کو 67376 اموات ہوئی تھیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.