ETV Bharat / state

کانگریس، بھارت بند کی حمایت کرے گی - کسان تنظیموں

بھارت بند کو کامیاب بنانے کی پر زور کوششں جاری ہے۔

کانگریس، بھارت بند کی حمایت کرے گی
کانگریس، بھارت بند کی حمایت کرے گی
author img

By

Published : Dec 6, 2020, 5:11 PM IST

کانگریس نے کہا ہے کہ نئے زرعی قوانین کے خلاف 8 دسمبر کو کسان تنظیموں کی جانب سے بھارت بند کی پکار پر پارٹی اس کی حمایت کرے گی اور اس کے کارکنان اسے کامیاب بنانے کے لیے کام کریں گے۔

کانگریس ترجمان پون کھیڑا نے اتوار کو یہاں پریس کانفرنس میں کہا کہ کسانوں کے بھارت بند کو کامیاب بنانے کے لیے پارٹی کے کارکنان ملک بھر میں تحصیل کی سطح پر کام کرکے اس بند کو کامیاب بنانے کے لیے کسانوں کے ساتھ کھڑے رہیں گے۔

انہوں نے کہا کہ کانگریس کسانوں کے ساتھ کھڑی ہے اور ان کے ساتھ ہونے والی کسی بھی انصافی کے خلاف سبھی ریاستوں کے ہیڈ کوارٹر، ضلع ہیڈ کوارٹر اور تحصیل ہیڈ کوارٹر پر کسانوں کے ساتھ مظاہرہ کریں گے اور بھارت بند کو کامیاب بنانے کی پرزور کوشش کریں گے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.