ETV Bharat / state

متعدد سینیئر رہنما بھی آئے کورونا کی زد میں

author img

By

Published : Apr 16, 2021, 11:48 AM IST

Updated : Apr 16, 2021, 12:27 PM IST

کانگریس پارٹی کے قومی ترجمان رندیپ سنگھ سرجے والا اور سینئر رہنما و جنرل سکریٹری دگ وجے سنگھ کورونا سے متاثر پائے گئے ہیں۔

Randeep surjewala found corona positive
کانگریس کے جنرل سکریٹری کورونا پازیٹیو

رندیپ سنگھ سرجے والا نے ٹویٹ کرتے ہوئے یہ جانکاری دی ہے۔

انہوں نے اپنے رابطے میں آئے ہوئے لوگوں سے آئیسولیٹ ہونے اور ضروری احتیاطی تدابیر پر عمل کرنے کو کہا ہے۔

Randeep surjewala found corona positive
کانگریس کے جنرل سکریٹری کورونا پازیٹیو

وہیں کانگریس کے سینئر رہنما و جنرل سکریٹری دگ وجے سنگھ بھی کورونا مثبت پائے گئے ہیں، انہوں نے خود کو گھر میں کورنٹائن کرلیا ہے۔

congress-leader-randeep-singh-surjewala-tests-positive-for-covid-19
متعدد سینیئر رہنما بھی آئے کورونا کی زد میں

اطلاعات کے مطابق شرومنی اکالی دل کی رہنما ہرسمرت کور بادل بھی کورونا سے متاثر ہوگئی ہیں۔ انہوں نے بھی ٹویٹ کرکے اس کی اطلاع دی ہے۔

خیال رہے کہ نئے زرعی قوانین کی مخالفت میں انہوں نے وزارت سے استعفی دے دیا تھا جس کے بعد وہ مسلسل کسانوں کی تحریک میں حصہ لیتی رہی ہیں اور نئے قوانین کے خلاف اپنی مخالفت درج کراتی رہی ہیں۔

Last Updated : Apr 16, 2021, 12:27 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.