ETV Bharat / state

Maulana Abul Kalam Azad مولانا ابو الکلام آزاد کے یوم پیدائش کی مناسبت سے کانفرنس

شرد پوار نے کہا کہ یہ بہت ہی خوشی کی بات ہے کہ ہم لوگ آج مولانا ابو الکلام آزاد کو یاد کرنے کے لیے اکھٹا ہوئے ہیں۔ مولانا آزاد نے اپنی ساری زندگی اپنے ملک کے لیے وقف کی ہوئی تھی، انہوں نے نہ صرف بھارت کی جنگ آزادی میں ایم کردار ادا کیا بلکہ تقسیم ہند کے بعد بھی اہم فرائض انجام دئے۔Many political leaders remembered the services of Maulana Azad

مولانا آزاد کے خدمات کو یاد کیا
مولانا آزاد کے خدمات کو یاد کیا
author img

By

Published : Dec 22, 2022, 8:15 PM IST

قومی دارالحکومت دہلی کے راوز ایوینیو میں واقع ایوان غالب میں آج مولانا ابوالکلام آزاد کی یوم پیدائش کی مناسبت سے نیشنلسٹ کانگریس پارٹی کے اقلیتی سیل کی جانب سے یک روزہ قومی سیمینار کا انعقاد کیا گیا،جس میں این سی پی کے قومی صدر شرد پوار سمیت مختلف دانشوران نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔Many political leaders remembered the services of Maulana Azad

مولانا آزاد کے خدمات کو یاد کیا
اس کانفرنس کے دوران اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے شرد پوار نے کہا کہ یہ بہت ہی خوشی کی بات ہے کہ ہم لوگ آج مولانا ابو الکلام آزاد کو یاد کرنے کے لیے اکھٹا ہوئے ہیں۔ مولانا آزاد نے اپنی ساری زندگی اپنے ملک کے لیے وقف کی ہوئی تھی، انہوں نے نہ صرف بھارت کی جنگ آزادی میں ایم کردار ادا کیا بلکہ تقسیم ہند کے بعد بھی اہم فرائض انجام دئے۔انہوں نے مزید کہا کہ مولانا ابو الکلام آزاد کی پیدائش مکہ مکرمہ میں ہوئی تھی وہ کم عمری میں ہی بھارت آ گئے تھے۔ جب وہ 12 برس کے تھے تو ان کی ذہانت 30 سالہ نوجوان کے برابر تھی انہوں نے صرف آزاد ہندوستان کی تعلیمی پالیسی تیار کی بلکہ متعدد ایسے ادارے بھی قائم کیے جنہوں نے بعد میں ملک کا نام روشن کیا۔وہیں اس کانفرنس کے کنوینر اور این سی پی اقلیتی سیل کے صدر سراج مہدی کا کہنا تھا کہ آج ہم مولانا ابو الکلام آزاد کا یوم پیدائش کی مناسبت سے منعقدہ اس تقریب میں جمع ہوئے ہیں۔ ملک کی تعلیمی نظام کو قائم کرنے والے مولانا ابو الکلام آزاد سے متعلق پہلوں کو آج مسخ کرنے کوششیں کی جا رہی ہیں موجودہ حکومت آج تعلیم کو بھگوا رنگ دینے پر آمادہ ہے۔اسی موضوع پر تمام دانشوران نے تبادلہ خیال کیا ۔اور ملک میں اقلیتی برادری کے خلاف ہو رہی سازشوں کے خلاف حکمت عملی تیار کی گئی تاکہ آئندہ دنوں میں ہونے والے انتخابات میں اسے عوام کے سامنے پیش کیا جا سکے۔

مزید پڑھیں:National Education Day آزاد ہندوستان کے پہلے وزیرِ تعلیم کی یومِ پیدائش پر سیمینار کا انعقاد

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.