ETV Bharat / state

Indian Seafood Processing چین نے بھارت میں سی فوڈ پروسیسنگ برآمد کرنے والے 99 یونٹس کی معطلی ختم کردی - China lifts suspension from 99 Indian seafood

اعلیٰ حکام کے مطابق دسمبر 2020 سے چین کی طرف سے ہندوستان کے کل ملاکر 110 یونٹس کی معطلی ختم کرانے کی سمت میں میرین پراڈکٹس ایکسپورٹ ڈیولپمنٹ اتھارٹی (ایم پی ای ڈی اے) کی مسلسل کوششیں اہم رہی ہیں۔ایم پی ای ڈی اے کے چیئرمین ڈی وی سوامی نے جمعرات کو کہا کہ 14 فروری کو ختم ہونے والی 99 سی فوڈ پروسیسنگ یونٹس کی معطلی سے اگلے مالی سال میں ہندوستان کی سمندری مصنوعات کی برآمدات میں پانچ سے 10 فیصد تک اضافہ متوقع ہے۔China lifts Suspension From 99 Indian Seafood Processing

چین نے ہندستان میں سی فوڈ پروسیسنگ برآمد کرنے والے 99 یونٹس کی معطلی ختم کی

author img

By

Published : Feb 17, 2023, 12:00 PM IST

کولکتہ،:نئی دہلی کی جانب سے سورس کنٹرول پر یقین دہانی کے بعد چین نے سی فوڈ کی دو طرفہ تجارت کو فروغ دینے کی کوشش میں 99 سی فوڈ پروسیسنگ ایکسپورٹ یونٹس کی معطلی ختم کر دی ہے۔ اعلیٰ حکام کے مطابق دسمبر 2020 سے چین کی طرف سے ہندوستان کے کل ملاکر 110 یونٹس کی معطلی ختم کرانے کی سمت میں میرین پراڈکٹس ایکسپورٹ ڈیولپمنٹ اتھارٹی (ایم پی ای ڈی اے) کی مسلسل کوششیں بہت اہم رہی ہیں۔ ایم پی ای ڈی اے کے چیئرمین ڈی وی سوامی نے جمعرات کو کہا کہ 14 فروری کو ختم ہونے والی 99 سی فوڈ پروسیسنگ یونٹس کی معطلی سے اگلے مالی سال میں ہندوستان کی سمندری مصنوعات کی برآمدات میں پانچ سے 10 فیصد تک اضافہ متوقع ہے۔

مزید پڑھیں:Food Processing Enterprises گاندربل میں فوڈ پروسیسنگ انٹر پرائیزز کے تعلق سے ورکشاپ منعقد

ورچوئل انسپیکشن میں چین کی تجارتی ضروریات پوری نہ کرنے پر متعلقہ یونٹس سے سی فوڈ کارگو کی اجازت نہیں دی گئی تھی۔ یہ ایم پی ای ڈی اے کے ساتھ ساتھ ایکسپورٹ انسپکشن کونسل، بیجنگ میں ہندوستان کے سفارت خانے اور محکمہ تجارت کی مسلسل کوششوں کا نتیجہ ہے۔ 2021-22 میں ہندوستان میں 475 سی فوڈ برآمد کرنے والے ادارے تھے۔

یواین آئی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.