ETV Bharat / state

چھتیس گڑھ: 12 ویں کی طالبہ کے ساتھ جنسی زیادتی

چھتیس گڑھ کے جش پور ضلع کے پتھل گاؤں تھانہ علاقے میں اسکول سے گھر واپس آرہی 12 ویں جماعت کی طالبہ کے ساتھ جنسی زیادتی کا معاملہ سامنے آیا ہے۔

چھتیس گڑھ: 12 ویں کی طالبہ کے ساتھ جنسی زیادتی
چھتیس گڑھ: 12 ویں کی طالبہ کے ساتھ جنسی زیادتی
author img

By

Published : Feb 3, 2021, 2:30 PM IST

طالبہ کو 9 درندوں نے جنسی زیادتی کا شکار بنایا۔وہیں پولیس نے اس معاملے دو ملزمین کو گرفتار کیا گیا ہے، بقیہ ملزمین کی تلاش جارہی ہے۔

پولیس سے موصولہ اطلاع کے مطابق اسکول سے لوٹ رہی 12 جماعت کی طالبہ کا 9 لوگوں نے اغوا کرلیا، اس کی ساتھ جنسی زیادتی کی۔طلالبہ اپنی سہیلی کے گھر سے واپس لوٹ رہی تھی۔

ایک گاؤں کی طالبہ منگل کے روز دوپہر کو آن لائن کلاس میں دیئے گئے اسائنمنٹ کو جمع کرنے کے لیے اسکول گئی تھی، شام کو وہ اپنی سہیلی کے ساتھ سائیکل سے واپس اپنے گھر لوٹ رہی تھی، تبھی راستے میں کچھ نوجوانوں نے اسے گھیر لیا، اسی دوران اس کی سہیلی کو دھمکی دے کر گھر بھیج دیا، پھر طالبہ کو جنگل میں لے گئے، اور اس کے ساتھ جنسی زیادتی کی۔

کافی وقت گزرجانے کے بعد طالبہ گھر نہیں پہنچی، تب گھر کے لوگوں نے اسے ڈھونڈنا شروع کردیا، اسی دوران وہ جنگل میں ملی، اور متاثرہ نے رشتہ داروں کو پوری بات بتائی، پھر گاؤں والوں کی مدد سے دو ملزمین کو گرفتار کرلیا گیا ہے، جس کے بعد اس کی اطلاع پولیس کو دی گئی۔

ایس ڈی او پی یوگیش دیوانگن نے بتایا کہ دو ملزمین کو گرفتار کرلیا گیا ہے، جب کہ سات ملزمین کی تلاش جاری ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.