ETV Bharat / state

'مودی حکومت نے بھارت کو نفرت کے سوا کچھ نہیں دیا' - عوام کو مایوسی ہاتھ لگی

دہلی کی قانون ساز اسمبلی کے سابق رکن چودھری متین نے کہا کہ گزشتہ چھ سالوں میں اقلیتوں کے ساتھ جو سلوک کیا گیا وہ سب کے سامنے ہے۔ ان کی سیاست صرف ہندو مسلم تک ہی محدود ہے۔ ان کے دور اقتدار میں بھارت کی معیشت بالکل ختم ہو چکی ہے۔

مودی حکومت نے بھارت کو نفرت کے سوا کچھ نہیں دیا

author img

By

Published : May 31, 2020, 8:16 PM IST

وزیراعظم نریندر مودی نے سنہ 2019 میں لوک سبھا انتخابات میں بھرپور اکثریت سے اقتدار سنبھالا تھا۔جس کے بعد امید ظاہر کی جارہی تھی کہ جو گزشتہ پانچ برسوں میں نہیں ہوا وہ آئندہ پانچ برسوں میں نریندر مودی کی قیادت میں دیکھنے کو ملے گا۔

تاہم وزیراعظم نریندرمودی کی دوسری پارٹیوں میں بھی میں عوام کو مایوسی ہاتھ لگی۔ اس دوران متعدد بل پاس کیے گئے لیکن اس کے باوجود اقلیتی فرقہ اپنے آپ کو ٹھگا سا محسوس کرتا ہے۔

اسی سے متعلق ای ٹی وی بھارت کے نمائندے نے دہلی کے قانون ساز اسمبلی کے سابق رکن چودھری متین سے بات کی اور جانا کہ وہ بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کی حکومت کے چھ سال مکمل ہونے پر ان کی کارگردگی سے کتنے مطمئن ہیں۔

مودی حکومت نے بھارت کو نفرت کے سوا کچھ نہیں دیا

اس کے جواب میں سابق رکن اسمبلی چوہدری متین نے کہا کہ مودی نے اپنے چھ سال کے سفر میں نفرت پھیلانے کے علاوہ کچھ بھی نہیں کیا۔

ان کا کہنا تھا کہ گزشتہ چھ سالوں میں اقلیتیوں کے ساتھ جو سلوک کیا گیا وہ سب کے سامنے ہے ان کی سیاست صرف ہندو مسلم تک ہی محدود ہے ان کے دور اقتدار میں بھارت کی معیشت بالکل ختم ہو چکی ہے انہوں نے نے ملک کو آگے لے جانے کے بجائے پیچھے دھکیل دیا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.