ETV Bharat / state

سنٹرل وسٹا پروجیکٹ: تعمیراتی کام پر پابندی عائد کرنے کا مطالبہ مسترد - تعمیراتی کام پر روک لگانے والی درخواست کو خارج کردیا

دہلی ہائی کورٹ نے سینٹرل وسٹا پروجیکٹ(central vista project) کے تعمیراتی کام پر روک لگانے والی درخواست کو خارج کردیا۔ اس کے ساتھ ہی درخواست گزار پر ایک لاکھ روپے جرمانہ بھی عائد کیا گیا ہے۔

سنٹرل وسٹا پروجیکٹ: تعمیراتی کام پر پابندی عائد کرنے کا مطالبہ مسترد

author img

By

Published : May 31, 2021, 2:15 PM IST

دہلی ہائی کورٹ نے سینٹرل وسٹا پروجیکٹ کے تعمیراتی کام پر روک لگانے والی درخواست کو خارج کردیا۔ اس کے ساتھ ہی درخواست گزار پر ایک لاکھ روپے جرمانہ بھی عائد کیا گیا ہے۔

عدالت نے کہا کہ یہ ایک موٹی ویٹڈ درخواست ہے، یہ عوامی مفادات کا مقدمہ نہیں ہے۔

یہ پروجیکٹ قومی اہمیت سے منسلک ہے

دہلی ہائی کورٹ نے کہا کہ یہ قومی اہمیت کا حامل پروجیکٹ ہے۔ اسے الگ سے نہیں دیکھا جاسکتا۔ عدالت نے سینٹرل وسٹا پروجیکٹ (central vista project) پر تعمیراتی کام روکنے سے انکار کردیا، یہ کہتے ہوئے کہ اگر مزدور تعمیراتی جگہ پر ہی رہ رہے ہیں تو پھر اسے روکنے کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.