ETV Bharat / state

Bharatiya Kisan Union Protest دہلی کے رام لیلا میدان میں کسانوں کا حکومت کے خلاف احتجاج

author img

By

Published : Dec 19, 2022, 9:00 PM IST

Updated : Dec 20, 2022, 10:13 AM IST

کسانوں نے بتایا کہ آج ہماری حالت بد سے بدتر ہو چکی ہے. کاشتکاری میں جو لاگت آتی ہے اس کے حساب سے انہیں قیمت نہیں ملتی جس کی وجہ سے کسان بدحالی کا شکار ہیں. اسی لئے ہم آج بھارت کی مختلف ریاستوں سے دارالحکومت دہلی اپنی آواز بلند کرنے آئیں ہیں۔ Bharatiya Kisan Union Protest

دہلی کے رام لیلا میدان میں کسانوں کا حکومت کے خلاف احتجاج

نئی دہلی: بھارتیہ کسان یونین کے بینر تلے قومی دارالحکومت دہلی کے رام لیلا میدان میں ملک کی مختلف ریاستوں سے کسان اپنے مطالبات لیکر پہنچے ہیں، ای ٹی وی بھارت کے نمائندے نے ان کسانوں سے بات کی۔ نمائندے سے بات کرتے ہوئے کسانوں نے بتایا کہ آج ہماری حالت بد سے بدتر ہو چکی ہے۔ کاشتکاری میں جو لاگت آتی ہے۔اس کے حساب سے انہیں قیمت نہیں ملتی جس کی وجہ سے کسان بدحالی کا شکار ہیں اسی لیے ہم آج بھارت کی مختلف ریاستوں سے دارالحکومت دہلی اپنی آواز بلند کرنے آئیں ہیں۔ Bharatiya Kisan Union Protest Against Central Government In Ramleela Ground

ہم مودی حکومت سے مطالبہ کرتے ہیں کہ وہ کاشتکاری سے منسلک مشینوں اور دیگر اشیاء سے جی ایس ٹی ختم کی جائے۔ اس کے علاوہ ایم ایس پی میں اضافہ کرنے کا مطالبہ بھی ان میں شامل ہے۔ کسان گرجنا ریلی میں شامل کسانوں نے کہا کہ اگر ان کے مطالبات کو پورا نہیں کیا گیا تو ملک گیر پیمانے پر بھارتیہ کسان یونین کے بینر تلے ایک بڑا آندولن شروع کیا جائے گا ۔ضرورت پڑی تو موجودہ حکومت کو اقتدار سے زمین پر اتار کر دوسری سیاسی جماعت کو برسر اقتدار میں لیکر آئیں گے۔

مزید پڑھیں:Kisan Garjana Rally رام لیلا میدان میں کسان گرجنا ریلی، کئی راستوں پر ٹریفک ڈائیورشن

راجستھان سے آئے کسانوں نے نمائندے سے بات کرتے ہوئے کہا کہ انہیں امید ہے وزیر اعظم نریندر مودی ان کے مطالبات کو پورا کریں گے کیونکہ انہی کے ووٹوں سے وہ اقتدار میں آئی ہیں اس لئے انہیں پورا بھروسہ ہے کہ ان کے مطالبات کو پورا کیا جائے گا۔ Bharatiya Kisan Union Protest Against Central Government In Ramleela Ground

Last Updated : Dec 20, 2022, 10:13 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.