ETV Bharat / state

بیٹی بچاؤ۔ بیٹی پڑھاؤ 26 جنوری تک مہم - دستخطی مہم کا افتتاح

میٹنگ کے دوران بیٹی بچاؤ -بیٹی پڑھاؤ مہم کے بارے میں عوامی شعور اجاگر کرنے کے لئے ضلع مجسٹریٹ نے بینر پر دستخط کرکے دستخطی مہم کا افتتاح کیا گیا۔

بیٹی بچاؤ۔بیٹی پڑھاؤ 26 جنوری تک منایا جائے گا
بیٹی بچاؤ۔بیٹی پڑھاؤ 26 جنوری تک منایا جائے گا
author img

By

Published : Jan 21, 2020, 11:55 AM IST

Updated : Feb 17, 2020, 8:31 PM IST

قومی دارالحکومت دہلی میں وزارت برائے فروغ خواتین واطفال کی ہدایات کے مطابق 20 سے 26 جنوری 2020 ء تک منعقد ہونے والے 'بیٹی بچاؤ -بیٹی پڑھاو' ہفتہ مہم کو کامیاب بنانے کے لیے حکومت کی جانب سے دئے گئے ہدایت کے مطابق ہی پروگرام کا اہتمام کیا جانا چاہئے۔

ضلع اور بلاک ٹاسک فورس کے اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے ضلع مجسٹریٹ شمبھو کمار نے تمام متعلقہ محکموں کو ہدایت دی۔

بیٹی بچاؤ۔بیٹی پڑھاؤ 26 جنوری تک منایا جائے گا

قابل ذکر ہے کہ میٹنگ کے دوران بیٹی بچاؤ -بیٹی پڑھاؤ مہم کے بارے میں عوامی شعور اجاگر کرنے کے لئے ضلع مجسٹریٹ نے بینر پر دستخط کرکے دستخطی مہم کا افتتاح کیا گیا۔

میٹنگ میں موجود لوگوں سے حلف لیا کہ 'میں حلف لیتا ہوں کہ ہم جنسی تعلقات کی جانچ کی مخالفت کریں گے اور ہر ایسے معاشرتی برائی کا بائیکاٹ کریں گے جو بیٹے اور بیٹی کے درمیان امتیاز رکھتے ہیں ۔ بیٹی کی پیدائش کا خیرمقدم کریں گے، ہر بیٹی کو تعلیم، بہترین تغذیہ، وقار اور مضبوط زندگی کی فراہمی میں معاون ثابت ہوں گے، اور اس عہد کے ساتھ بیٹی بچاؤ -بیٹی پڑھاؤ مہم میں شامل ہوں اور اپنی مدد فراہم کرونگا۔

اجلاس کے کنوینر ڈی ڈی او انچارج، ڈسٹرکٹ پروبیشن آفیسر راجیش کمار مشرا نے اجلاس کا انعقاد کیا۔ اس موقع پر چیف ڈویلپمنٹ آفیسر اروند چوہان، سی ایم او ڈاکٹر سریش سنگھ، سرکل آفیسر شہر ٹی این ڈوبے، بلاک ڈویلپمنٹ آفیسر، چائلڈ ڈویلپمنٹ پروجیکٹ آفیسر سمیت دیگر متعلقہ افراد موجود تھے۔

Intro:بیٹی بچاؤ ۔بیٹی پڑھاؤ ہفتہ 26 جنوری تک منایا جائے گا
Body:وزارت برائے خواتین و بچوں کی ترقی حکومت ہند ، نئی دہلی کی ہدایات کے مطابق 20 سے 26 جنوری 2020 ء تک منعقد ہونے والے بیٹی بچاؤ -بیٹی پڑھاو ہفتہ کی کامیاب بنانے کے لیے ضلع اور بلاک ٹاسک فورس کے اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے ضلع مجسٹریٹ شمبھو کمار نے تمام متعلقہ محکموں کو ہدایت کی کہ وہ حکومت کی جانب دے گۓ ہدایت کے مطابق ہی پروگرام کا اہتمام کیا جانا چاہئے۔
قابل ذکر ہے کہ اس میٹنگ کے دوران ، بیٹی بچاؤ -بیٹی پڑھاؤ مہم کے بارے میں عوامی شعور اجاگر کرنے کے لئے ، ضلع مجسٹریٹ نے بینر پر دستخط کرکے دستخطی مہم کا افتتاح کیا اور موجود لوگوں سے حلف لیا۔
میں حلف لیتا ہوں کہ ہم قبل از وقت جنسی تعلقات کی جانچ کی مخالفت کریں گے اور ہر ایسے معاشرتی برائی کا بائیکاٹ کریں گے جو بیٹے اور بیٹی کے درمیان ممتاز رکھتے ہیں ۔ بیٹی کی پیدائش کا خیرمقدم کریں گے، ہر بیٹی کو تعلیم،بہترین تغذیہ، وقار اور مضبوط زندگی کی فراہمی میں معاون ثابت ہوں گے ، اور اس عہد کے ساتھ ، بیٹی بچاؤ -بیٹی پڑاؤ مہم میں شامل ہوں اور اپنی مدد فراہم کرونگا۔
اجلاس کے کنوینر ڈی ڈی او انچارج/ ڈسٹرکٹ پروبیشن آفیسر راجیش کمار مشرا نے اجلاس کا انعقاد کیا۔ اس موقع پر چیف ڈویلپمنٹ آفیسر اروند چوہان
سی ایم او ڈاکٹر۔ سریش سنگھ
سرکل آفیسر شہر ٹی. این. ڈوبے
ڈی.آئی.او.ایس. راجندر کمار پانڈے
بی.ایس.اے. ایس.کے. تیواری
ڈی.پی.او. جی.ڈی. یادو
ڈی. پی.آر.او. اما شنکر پانڈے،
ضلع سماج فلاح بہبودآفیسر آر.پی.سنگھ،
بلاک ڈویلپمنٹ آفیسر،
چائلڈ ڈویلپمنٹ پروجیکٹ، آفیسر سمیت دیگر متعلقہ افراد موجود تھے۔Conclusion:Visual: meeting
Last Updated : Feb 17, 2020, 8:31 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.