ETV Bharat / state

مذہبی منافرت پھیلانے والوں کے خلاف فوری اور سخت کارروائی

ضلعی مجسٹریٹ بی این سنگھ نے تمام شہریوں کو متنبہ کیا ہے کہ نگرانی ٹیم ضلعی انتظامیہ کی جانب سے سماج  کےدشمن عناصر پر نگاہ رکھنے کے لئے مصروف عمل ہے ، جو تمام واٹس ایپ گروپس ، ٹویٹر ، فیس بک وغیرہ پر کڑی نظر رکھے ہوئے ہیں۔ نوٹس آنے پر فوری طور پر اس شخص کے خلاف سخت کارروائی کی جائے گی۔

مذہبی منافرت پھیلانے والوں کے خلاف فوری اور سخت کارروائی
author img

By

Published : Oct 21, 2019, 11:25 PM IST

اتر پردیش کے ضلع گوتم بدھ نگر میں باہمی ہم آہنگی ، بھائی چارہ اور مذہبی رواداری کو فروغ دینے میں ضلع انتظامیہ کے ساتھ ساتھ تمام معزز شہریوں کی بھی اہم ذمہ داری ہے.

لہذا ، کوئی بھی سماج دشمن عناصر سوشل میڈیا کے ذریعے ویڈیو ، آڈیو یا کسی پیغام کے ذریعہ مذہبی منافرت،مذہب کے نام پر تضحیک اور ذات پات پر مبنی تبصرے پھیلانےکا کام نہیں کرے گا۔

ضلعی مجسٹریٹ بی این سنگھ نے کہا ہے کہ اس طرح کے نوٹس آنے پر فوری طور پر اس شخص کے خلاف سخت کارروائی کی جائے گی۔

انہوں نے تمام شہریوں کو متنبہ کیا ہے کہ نگرانی ٹیم ضلعی انتظامیہ کی جانب سے ایسے سماج کےدشمن عناصر پر نگاہ رکھنے کے لئے مصروف عمل ہے ، جو تمام واٹس ایپ گروپس ، ٹویٹر ، فیس بک وغیرہ پر کڑی نظر رکھے ہوئے ہیں۔

اگر ضلع گوتم بدھ نگر میں مذہب کے خلاف غیر اخلاقی زبان استعمال کرنے، مذہب کی بنیاد پر تفریق کا نشانہ بنانے،ذات پات پر مبنی منافرت پھیلانے کی کوشش اور مذہبی رواداری کے خلاف کوئی شخص کام کرتے ہوئے پایا گیا تو ضلعی انتظامیہ ایسے سماج کے دشمن عناصر کے خلاف فوری سخت کارروائی کو یقینی بنائے گی۔

Intro:Monitoring is being done on social media by district administrationBody:مذہبی منافرت پھیلانے والوں کے خلاف فوری اور سخت کارروائی ہو گی۔

نوئیڈا:

اتر پردیش کے ضلع گوتم بدھ نگر میں باہمی ہم آہنگی ، بھائی چارہ اور مذہبی رواداری کو فروغ دینے میں ضلع انتظامیہ کے ساتھ ساتھ تمام معزز شہریوں کی بھی اہم ذمہ داری ہے. لہذا ، کوئی بھی سماج دشمن عناصر سوشل میڈیا کے ذریعے ویڈیو ، آڈیو یا کسی پیغام کے ذریعہ مذہبی منافرت،مذہب کے نام پر تضحیک اور ذات پات پر مبنی تبصرے پھیلانےکا کام نہیں کرے گا۔ ضلعی مجسٹریٹ بی این سنگھ نے کہا ہے کہ اس طرح کے نوٹس آنے پر فوری طور پر اس شخص کے خلاف سخت کارروائی کی جائے گی۔ انہوں نے تمام شہریوں کو متنبہ کیا ہے کہ نگرانی ٹیم ضلعی انتظامیہ کی جانب سے ایسے سماج دشمن عناصر پر نگاہ رکھنے کے لئے مصروف عمل ہے ، جو تمام واٹس ایپ گروپس ، ٹویٹر ، فیس بک وغیرہ پر کڑی نظر رکھے ہوئے ہیں۔ اگر ضلع گوتم بدھ نگر میں مذہب کے خلاف غیر اخلاقی زبان استعمال کرنے، مذہب کی بنیاد پر تفریق کا نشانہ بنانے،ذات پات پر مبنی منافرت پھیلانے کی کوشش اور مذہبی رواداری کے کے خلاف کوئی شخص کام کرتے ہوئے پایا گیا تو ضلعی انتظامیہ ایسے سماج دشمن عناصر کے خلاف فوری سخت کارروائی کو یقینی بنائے گی۔Conclusion:Be aware of anti social elements who spread cost and religious frenzy social media
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.