ETV Bharat / state

ماہ صیام میں عطر کے کاروبار میں اضافہ

کبھی صرف بادشاہوں، مہاراجوں اور نوابوں کے زیرِ استعمال شئے سمجھے جانے والے عطر آج ہر خاص و عام کے لیے آسانی سے دستیاب ہیں، رمضان میں عطر کی خوشبو سے پرانی دہلی کی فضا معطر ہے۔

ماہ صیام میں عطر کے کاروبار میں اضافہ
author img

By

Published : Jun 2, 2019, 8:51 AM IST

ماہ صیام میں نماز سے قبل کپڑوں پر عطر لگانے کی روایت عام ہے۔

ماہ صیام میں عطر کے کاروبار میں اضافہ

ماہ صیام میں میں عطر کی خرید و فروخت میں اضافہ ہو جاتا ہے۔ دہلی کے بازاروں میں مختلف قسم کے عطریات جیسے لیچی اورینج، اسٹرابیری نوجوانوں میں مقبول ہیں۔

بازاروں میں عطر کی دکانوں پر جم غفیر نظر نظر آرہا ہے۔

بتایا جاتا ہے کہ عطر بنانے کی ابتدا مذہبی تقریبات میں خوشبو کیلئے گوند اور بیروزہ جلانے سے ہوئی تھی۔

پہلے عطر کو دوائی کے طور پر استعمال کیا جاتا تھا۔ تاہم اب لوگ خوشبو کی جانب زیادہ توجہ دیتے ہیں۔

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.