ETV Bharat / state

Manmohan Singh Gets Anuvrat Award: ڈاکٹر منموہن سنگھ کو انورت ایوارڈ سے نوازا گیا

author img

By

Published : May 26, 2022, 9:09 PM IST

سابق وزیراعظم ڈاکٹرمنموہن سنگھ کو جمعرات کے روز ان کی سرکاری رہائش گاہ پر منعقدہ غیر رسمی پروگرام میں انورت ایوارڈ سے نوازا گیا۔ Anuvrat Award to Manmohan Singh

ڈاکٹر منموہن سنگھ کو انورت ایوارڈ سے نوازا گیا

نئی دہلی: سابق وزیراعظم ڈاکٹرمنموہن سنگھ کو جمعرات کو باوقار انورت ایوارڈ سے نوازا گیا۔ ڈاکٹر سنگھ کی سرکاری رہائش گاہ پر منعقدہ غیر رسمی پروگرام میں انورت وشو بھارتی کے صدر سانچے جین، ٹرسٹی تیج کرن سورانا اور جنرل سکریٹری بھیکھم سورانا نے انہیں اعزاز سے نوازا۔

انورت ایوارڈ میں ڈاکٹر سنگھ کو یادگاری نشان، توصیفی سند، شال اور ایک لاکھ اکیاون ہزار روپے کا چیک پیش کیا گیا۔ اس موقع پر ڈاکٹر سنگھ کی اہلیہ محترمہ گرشرن کور بھی موجود تھیں۔ Anuvrat Award to Manmohan Singh

مزید پڑھیں:

نوے سالہ ڈاکٹر سنگھ نے ایوارڈ قبول کرتے ہوئے کہا کہ انورت آچاریہ تلسی نے جس مقصد کے ساتھ 1949 میں تحریک شروع کی تھی، وہ آج اور بھی زیادہ اہم ہو گئی ہے۔ Former PM Dr Manmohan Singh received Anuvrat Award

یواین آئی۔

For All Latest Updates

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.