ETV Bharat / state

ووٹنگ کے لیے تمام تر تیاری مکمل، ووٹنگ آج - قانون ساز کونسل انتخابات

ضلع میں آزادانہ، منصفانہ اور پرامن طریقے سے اترپردیش قانون ساز کونسل کے انتخابات سنہ 2020 کے لیے تمام تر تیاریاں مکمل کرلی گئی ہیں۔

ووٹنگ کے لیے تمام تر تیاری مکمل
ووٹنگ کے لیے تمام تر تیاری مکمل
author img

By

Published : Dec 1, 2020, 4:46 AM IST

قومی دارالحکومت دہلی سے متصل صنعتی شہر نوئیڈا میں آج ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ کی سربراہی میں 29 پولنگ پارٹز کلیکٹریٹ سے تمام پولنگ پارٹیز اپنے پولنگ بوتھز پر پہنچ گئیں۔

ووٹنگ کے لیے تمام تر تیاری مکمل، ووٹنگ آج

اترپردیش قانون ساز کونسل انتخابات سنہ 2020 کے لیے پولنگ یکم دسمبر کو صبح آٹھ بجے سے شام پانچ بجے تک ہوگی۔

قانون ساز کونسل انتخابات سنہ 2020 کے لیے پولنگ یکم دسمبر کو صبح آٹھ بجے سے شام پانچ بجے تک ہوگی

ڈسٹرکٹ الیکشن آفیسر اور ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ سہاس ایل وائے نے مطلع کیا ہے کہ ضلع کے تمام 29 پولنگ سینٹرز پر کورونا ہیلپ ڈیسک کا قیام کیا گیا ہے جہاں آنے والے تمام ووٹرز کی تھرمل سکیننگ کی جائے گی۔

تمام ووٹرز کو گلوو پہن کر ووٹ ڈالنا ہوں گے، اس کا انتظام کورونا ہیلپ ڈیسک پر یقینی بنایا گیا ہے۔

ووٹنگ کے لیے تمام تر تیاری مکمل
ووٹنگ کے لیے تمام تر تیاری مکمل

اس کے ساتھ ہی، پولنگ سینٹر پر معاشرتی دوری کو یقینی بناتے ہوئے، دو گز کا فاصلہ بنا کر ووٹنگ کی جائے گی، تاہم تمام ووٹرز سینٹایزیشن کے بعد ہی ووٹ دے سکیں گے۔

قانون ساز کونسل انتخابات سنہ 2020
قانون ساز کونسل انتخابات سنہ 2020

کورونا ہیلپ ڈیسک پر تمام انتظامات کو یقینی بنایا گیا ہے، تاہم تمام ووٹر ماڈل لگا کر ووٹ ڈالیں گے۔

تمام پولنگ پارٹیز اپنے پولنگ بوتھز پر پہنچ گئیں

اترپردیش قانون ساز کونسل 2020 کے انتخابات کو ضلع میں آزادانہ، منصفانہ اور پرامن طریقے سے کرانے کے مقصد کے لیے ایک ہیلپ کنٹرول روم بنایا گیا ہے، جس کے نمبرات 0120 2569 901 اور 0120 29 71 820 ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.