ETV Bharat / state

ایئر سیل میکسس کیس: چدمبرم کی پیشگی ضمانت پر سماعت ملتوی - اس معاملے پر آئندہ شنوائی 12 مئی کو کرے گا

دہلی ہائی کورٹ نے ایئر سیل میکسس ڈیل کیس میں سابق وزیر خزانہ چدمبرم اور ان کے بیٹے کارتی چدمبرم کو ٹرائل کورٹ سے ملی پیشگی ضمانت کے خلاف ای ڈی کے ذریعے دائر عرضی پر سماعت ملتوی کردی ہے۔

ایئر سیل میکسس کیس: چدمبرم کی پیشگی ضمانت پر سماعت ملتوی

author img

By

Published : Mar 4, 2020, 11:12 PM IST

ہائی کورٹ اب اس عرضی پر 12 مئی کو سماعت کرے گا۔

چدمبرم اور ان کے بیٹے کو کارتی چدمبرم کو ستمبر 2019 میں پیشگی ضمانت ملی تھی، 11 اکتوبر 2019 کو ہائی کورٹ نے ای ڈی کی عرضی پر سماعت کرتے ہوئے چدمبرم اور کارتی چدمبرم کو ںوٹس جاری کیا تھا، 5 ستمبر 2019 کو دہلی کی راؤز ایوینیو کورٹ نے اس مقدمے میں چدمبرم اور ان کے بیٹے کارتی چدمبرم کو پیشگی ضمانت دے دی تھی۔

چھبیس نومبر 2018 کو سی بی آئی اور ای ڈی نے کورٹ کو بتایا تھا کہ مرکزی حکومت نے ایئر سیل میکسس ڈیل کیس میں سی بی آئی اور ای ڈی کی جانب سے دائر عرضی میں سابق مرکزی وزیر پی چدمبرم کے خلاف مقدمہ چلانے کی اجازت دے دی ہے، 23 نومبر 2018 کو پی چدمبرم اور کارتی چدمبرم نے پٹیالہ ہاؤس کورٹ میں جواب داخل کیا تھا، لیکن وکیل ارشدیپ نے دونوں کی جانب سے جواب داخل کرتے ہوئے سی بی آئی اور ای ڈی کے الزامات سے انکار کیا تھا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.