ETV Bharat / state

سات فروری سے ہانگ کانگ کے لیے ایئرانڈیا کی پرواز معطل - کولکاتا اور گوانگزو کے درمیان اپنی فلائٹ آپریشن معطل رکھنے کا اعلان

کورونا وائرس پھیلنے کے پیش نظر ایئر انڈیا نے 7 فروری کو AI314 کی پرواز کے بعد ہانگ کانگ جانے والی اپنی تمام پروازوں کو معطل کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

ائیر انڈیا پرواز ہانگ کانگ کے لیے 7 فروری سے معطل

author img

By

Published : Feb 4, 2020, 1:41 PM IST

Updated : Feb 29, 2020, 3:32 AM IST

ایئر انڈیا کوروناوائرس کے مدنظر ہانگ کانگ کے لیے سات فروری کو آخری فلائٹ ہانگ کانگ بھیجے گی۔ اس کے بعد تمام پرواز کو معطل کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

اس سے قبل ، انڈیگو ایئر لائنز نے 6 فروری سے 27 فروری تک کولکاتا اور گوانگزو کے درمیان اپنی فلائٹ آپریشن معطل رکھنے کا اعلان کیا تھا۔

یہ وائرس دسمبر میں چین کے شہر ووہان میں شروع ہوا تھا جس کے بعد سے یہ دنیا کے مختلف شہروں میں پھیل گیا ہے۔ چین میں کورونا وائرس کے تصدیق شدہ واقعات سے اب 20000 کے قریب ہوگئے ہیں۔ چین میں اب تک مہلک وائرس کی وجہ سے کم از کم 425 افراد ہلاک ہوچکے ہیں۔

Intro:Body:

ddfgdfg

Conclusion:
Last Updated : Feb 29, 2020, 3:32 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.