ETV Bharat / state

ایئر انڈیا کی فلائٹ پر 'ایک اونکار' پینٹ کیا گیا - گرونانک دیو کی 550 ویں سالگرہ

ایئر انڈیا کمپنی نے ڈریم لائنر ایئر کرافٹ 787 کے عقبی حصے پر گرونانک دیو کی 550 ویں سالگرہ کے موقع پر 'ایک اونکار' کی علامت پینٹ کروائی ہے۔

ایئر انڈیا کی فلائٹ پر 'ایک اونکار' پینٹ کیا گیا
author img

By

Published : Oct 28, 2019, 5:18 PM IST

ایئر انڈیا کے سی ایم ڈی اشونی لوہانی نے کہا کہ 'امرتسر سے لندن تک براہ راست فضائی خدمات شروع کرنے کا مطالبہ ہے اور یہ ایک بہتر موقع ہے کہ گرو پورب کی 550 ویں سالگرہ پر اس کی شروعات کی جائے۔'

انہوں نے کہا کہ 'ہم نے محسوس کیا کہ ہوائی جہاز کا بیرونی حصہ منفرد ہوں اور اسے سیاحت کے فروغ کے لیے استعمال کیا جائے۔ ہم 550 ویں گرو پورب کا جشن 'ایک اونکار' کی پینٹنگ کے ساتھ منا رہے ہیں جس کا مطلب ہے کہ 'خدا ایک ہے'۔ یہ ہم نے جہاز کے عقبی حصے پر پینٹ کروایا ہے۔'

انہوں نے بتایا کہ 'ہم 31 اکتوبر سے امرتسر سے اسٹینسٹیڈ (یوکے) تک براہ راست فضائی خدمات شروع کرنے جا رہے ہیں۔ ہمیں مسافروں سے اچھا رسپانس مل رہا ہے۔ امرتسر سے اسٹینسٹیڈ تک جانے والی پہلی فلائٹ تقریباً بھر چکی ہے۔'

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.