ETV Bharat / state

ایمس دہلی میں ایک گھنٹہ کے لئے داخلہ روک دیا گیا - etv bharat urdu

کورونا مریضوں کے لئے آکسیجن کی کمی کے سبب ایمرجنسی ڈیپارٹمنٹ میں داخلہ روک دیا گیا۔

ایمس دہلی میں ایک گھنٹہ کے لئے داخلہ روک دیا گیا

author img

By

Published : Apr 24, 2021, 7:41 PM IST

ایمس نے ایک گھنٹے کے لئے محکمہ ایمرجنسی میں مریضوں کو داخل کرنا بند کردیا تھا۔ تاہم ایمس کے مطابق ہنگامی خدمات اب مہیا کر سکتے ہیں۔

کورونا مریضوں کے لئے آکسیجن کی کمی کے سبب ایمرجنسی ڈیپارٹمنٹ میں داخلہ روک دیا گیا۔

تاہم ایمرجنسی ڈیپارٹمنٹ میں مریضوں کو ایک گھنٹہ تک داخل نہ کرنے کے بعد ایمس نے بتایا کہ اب سروس آسانی سے چل رہی ہے۔ مریضوں کو محکمہ ایمرجنسی میں داخل کیا جارہا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.