ETV Bharat / state

بزرگ نے کورونا کو شکست دی - اس عمر کے لوگ بھی اس بیماری سے ٹھیک ہو رہے ہی

دارالحکومت دہلی میں ایک 88 برس کے بزرگ نے کورونا وائرس کو شکست دی ہے۔

بزرگ نے کورونا کو شکست دی
بزرگ نے کورونا کو شکست دی
author img

By

Published : May 12, 2020, 6:10 PM IST

کورونا وائرس کا قہر دنیا بھر میں جاری ہے لیکن اس درمیان اچھی خبریں بھی آ رہی ہیں۔ جس عمر کے لوگوں کو کورونا سے سب سے زیادہ خطرہ ہے اس عمر کے لوگ بھی اس بیماری سے ٹھیک ہو رہے ہیں۔

ایسا ہی ایک معاملہ سر گنگارام ہسپتال میں پیش آیا ہے۔ یہاں سے 88 برس کے ایک بزرگ کورونا سروائور بن کے نکلے۔ کورونا پازیٹیو ہونے کے بعد انہیں 27 اپریل کو سر گنگارام ہسپتال سے منسلک کول میٹ ہسپتال میں بھرتی کرایا گیا تھا۔ 8 مئی کو وہ اس خطرناک بیماری سے پوری طرح سے ٹھیک ہو گئے۔

مئی 9 کو ہسپتال میں ان کے لیے تالیاں بجیں اور انہیں پھولوں کا مالا پہنا کر وہاں سے ودا کیا گیا۔

دراصل ہماچل پردیش کے اننا ضلع سے تعلق رکھنے والے جسوال کی پیدائش 1932 میں ہوئی تھی۔ وہ انڈین ائیر فورس سے رٹائر ہوئے ہیں۔ وہ دن میں دو بار یوگ کرتے ہیں اور جسمانی طور سے کافی چست اور درست ہیں۔ ڈکٹر بتاتے ہیں کہ ان کی مضبوط امیونٹی کے ساتھ ان کے مضبوط ارادوں نے انہیں اس بیماری سے باہر لانے میں مدد کی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.