ETV Bharat / state

برکینا فاسو میں 122 افراد ہلاک - جہادیوں نے حملہ

مغربی افریقی ملک شمالی برکینا فاسو کے ایک قصبے پر دہشت گردوں نے حملہ کرکے 35 شہریوں کو ہلاک کردیا جبکہ پولیس کارروائی میں 80 دہشت گرد ہلاک ہوگئے۔اس حملے کے بعد صدر نے ملک میں سوگ کا اعلان کیا ہے۔

مغربی افریقی میں 35 شہریوں کی ہلاکت
مغربی افریقی میں 35 شہریوں کی ہلاکت
author img

By

Published : Dec 25, 2019, 8:55 AM IST

مغربی افریقی ملک برکینا فاسو کے صدر نے گزشتہ دیر شب بتایا کہ دہشت گردوں نے حملے کرکے 35 شہریوں کو ہلاک کردیا ، جن میں زیادہ تر خواتین شامل ہیں، اس دوران سکیورٹی فورسز کی کارروائی میں 80 دہشت گرد ہلاک ہوگئے۔

مغربی افریقی میں 35 شہریوں کی ہلاکت
مغربی افریقی میں 35 شہریوں کی ہلاکت

ایک فوجی بیان کے مطابق یہ تشدد سرحد کے قریب ساحل کے علاقے اربنڈا قصبے میں شروع ہوا، جو کئی گھنٹوں تک جاری رہا۔ اس دوران سکیورٹی فورسز کے سات اہلکار بھی ہلاک ہوگئے۔

اس علاقے میں دہشت گردانہ حملے اکثر ہوتے رہتے ہیں لیکن منگل کی شام کا حملہ انتہائی خطرناک تھا۔
انہوں نے مزید کہا کہ ’ہماری فوجیوں نے بہادری سے 80 دہشت گردوں کو ہلاک کیا جو قابل ستائش ہے‘۔

انہوں نے کہا کہ ابھی تک یہ بات واضح نہیں ہوسکی ہے کہ اس طرح کا بڑا حملہ کیسے پیش آیا۔ابھی تک حملے کی ذمہ داری کسی تنظیم نے نہیں لی ہے۔

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.