ETV Bharat / state

رائے پور: لاک ڈاؤن کی وجہ سے ٹرک ڈرائیور متاثر - لاک ڈاؤن

چھتیس گڑھ کے رائے پور میں لاک ڈاؤن کی وجہ سے ٹرانسپورٹ کے شعبے میں آئی مالی بحران میں ٹرک ڈرائیوروں اور کنڈکٹر کافی مشکلات کا سامنا کر رہے ہیں۔

رائے پور: لاک ڈاؤن کی وجہ سے ٹرک ڈرائیور متاثر

author img

By

Published : Jun 16, 2020, 2:19 PM IST

لاک ڈاؤن غریب طبقے کے لیے پریشانی کا سبب بنا ہوا ہے۔ حالانکہ لاک ڈاؤن 5 میں بھاری گاڑیوں کو سڑکوں پر جانے کی اجازت دی گئی ہے، لیکن اس کے بعد بھی دارالحکومت کے ٹرانسپورٹ نگر میں سینکڑوں ٹرک جس کے تس کھڑے ہیں۔ ٹرک ڈرائیوروں کی پریشانی جوں کا توں ہے۔

ٹرک ڈرائیور اور کنڈکٹروں نے بتایا کہ لاک ڈاؤن 1 سے 4 تک ان کی حالت کافی خراب ہوگئی تھی۔ صورتحال یہ تھی کہ گھر چلانا بھی مشکل ہو رہا تھا۔

لاک ڈاؤن 5 میں کچھ نرمی دی گئی ہے، جس کی وجہ سے ٹرک چل رہے ہیں، لیکن ٹرک ڈرائیوروں کی حالت زیادہ بہتر نہیں ہوئی ہے۔ انہیں اب بھی معاشی پریشانی کا سامنا رنا پڑ رہا ہے۔ آس پاس کے لوگوں سے راشن مانگ کر انہیں اپنا گھر چلانا پڑ رہا ہے۔

ٹرک ڈرائیوروں نے بتایا کہ ان کا ٹرک 2 ماہ سے کھڑی ہے، جس کی وجہ سے ٹرک مالکان کو کافی نقصان اٹھانا پڑا ہے۔ جس کا اثر ان کی تنخواہ پر پڑ رہا ہے۔ ڈرائیوروں کو جو تنخواہ مل رہی ہے وہ بہت کم ہے۔ ٹرک ڈرائیور اب توقع کرتے ہیں کہ سب کچھ پہے جیسا ہو جائے گا۔

کورونا وبا نے سب کی کمر توڑ دی ہے۔ تمام شعبوں کی حالت بہت خراب ہے۔ ایسی صورتحال میں ٹرانسپورٹ کے شعبے میں مالی بحران کب صحیح ہوگا۔ یہ تو آنے والا وقت ہی بتائے گا۔ ٹرک ڈرائیور اور کنڈکٹروں کو اب ہر چیز کے نارمل ہونے کا انتظار کر رہے ہیں، تاکہ ان کی مالی بحران دور ہو سکے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.