ETV Bharat / state

پلاسٹک بوتل مشین میں ڈالئیے اور ڈسکاؤنٹ پائیے! - چنڈی گڑھ کے سیکٹر 17 میں پلاسٹک بوتل کروسر مشین لگائی

چنڈی گڑھ انتظامیہ نے چنڈی گڑھ کے سیکٹر 17 میں پلاسٹک بوتل کروسر مشین لگائی، اس مشین کو استعمال کرنے والے افراد کو ڈسکاؤنٹ دیا جاتا ہے۔

پلاسٹک بوتل مشین میں ڈالئیے اور ڈسکاؤنٹ پائیے!
پلاسٹک بوتل مشین میں ڈالئیے اور ڈسکاؤنٹ پائیے!
author img

By

Published : Jan 28, 2020, 10:21 PM IST

Updated : Feb 28, 2020, 8:10 AM IST

دنیا کا ہر ملک پلاسٹک کو کم کرنے کی مہم میں مصروف ہے کیونکہ صرف پلاسٹک کو کم کرکے ہی ماحولیات کا تحفظ کیا جاسکتا ہے پلاسٹک کو ضائع کرنے کے لئے مختلف تکنیک استعمال کی جارہی ہیں۔

چنڈی گڑھ میں ایک ایسی ہی مثال قائم ہوئی ہے۔ چندی گڑھ انتظامیہ نے چندی گڑھ کے سیکٹر 17 میں پلاسٹک بوتل کروسر مشین لگائی ہے، جس کی قیمت 55 لاکھ روپے ہے۔

پلاسٹک بوتل مشین میں ڈالئیے اور ڈسکاؤنٹ پائیے۔ویڈیو

اس مشین سے نہ صرف پلاسٹک کی بوتلوں کو پروسس کرنے میں مدد ملتی ہے بلکہ مشین استعمال کرنے والے افراد کو ڈسکاؤنٹ بھی دیا جاتا ہے۔

یہ مشین چندی گڑھ سیکٹر 17 کے شاپنگ پلازہ میں لگائی گئی ہے ، جہاں روزانہ ہزاروں افراد پہنچ جاتے ہیں اور یہاں پلاسٹک کے پانی کی سیکڑوں بوتلوں کو بھی استعمال کیا جاتا ہے ۔

اس مشین میں بوتل ڈالنے کے لئے ایک سوراخ بنایا گیا ہے۔ جہاں پلاسٹک کی بوتلیں ڈالی جاتی ہیں۔ نیز اس پر ایک کمپیوٹر اسکرین بھی نصب کی گئی ہے، جہاں سے لوگ اسے چلاسکتے ہیں۔

اس مشین کے بارے میں خاص بات یہ ہے کہ یہ مشین بوتل کو کچلنے کے لئے صرف 20 سیکنڈ لیتی ہے اور اس کے بعد لوگ ڈسکاؤنٹ کوپن بھی دیتے ہیں۔

سب سے خاص سے یہ ہےکہ لوگ اس مشین پر اپنے پسندیدہ شوروم کا ڈسکاؤنٹ کوپن بھی حاصل کرسکتے ہیں۔

جب ہم نے اس بارے میں لوگوں سے بات کی تو ان کا کہنا تھا کہ یہ مشین پلاسٹک کو کم کرنے کے لئے بہت اچھا اقدام ہے۔

انہوں نے کہا کہ یہ مشین پلاسٹک کی بوتلوں کی ری سائیکلنگ میں مدد دے رہی ہے اور ساتھ ہی صارفین کو ڈسکاؤنٹ کوپن بھی مل رہے ہیں۔

لوگ خوشی سے اس مشین کا استعمال کر رہے ہیں اور یہ مشین ماحول کے تحفظ میں اہم کردار ادا کررہی ہے۔

انہوں نے یہ بھی کہا کہ اس مشین کو استعمال کرنا بہت آسان ہے۔ کوئی بھی شخص اس مشین کو آسانی سے استعمال کرسکتا ہے۔ یہ ایک بہت اچھا خیال ہے کہ لوگ اس مشین کو خود استعمال کریں گے۔

Intro:इस समय दुनिया का हर देश प्लास्टिक को कम करने की मुहिम में लगा हुआ है। क्योंकि प्लास्टिक को कम करके ही पर्यावरण की रक्षा की जा सकती है। प्लास्टिक के निस्तारण के लिए अलग-अलग तकनीकों का भी सहारा लिया जा रहा है। चंडीगढ़ में भी आधुनिक तकनीक का एक ऐसा ही उदाहरण देखने को मिला है। चंडीगढ़ प्रशासन ने चंडीगढ़ के सेक्टर 17 में एक प्लास्टिक बोतल क्रेशर मशीन लगाई है ।जिसकी कीमत करीब 5 5 लाख रुपये है। यह मशीन ना सिर्फ प्लास्टिक की बोतलों को प्रोसेस करने में मदद करती है। बल्कि मशीन को इस्तेमाल करने वाले लोगों को डिस्काउंट कूपन भी दिए जाता है।

Body:यह मशीन चंडीगढ़ सेक्टर 17 के शॉपिंग प्लाजा में लगाई गई है। जहां पर हर रोज हजारों की संख्या में लोग पहुंचते हैं और यहां पर हर रोज प्लास्टिक की पानी की सैकड़ों बोतलों का इस्तेमाल भी किया जाता है।
इसलिए यहां पर यह मशीन लगाई गई है। इस मशीन बोतल डालने के लिए एक होल बनाया गया है। जहां पर प्लास्टिक की बोतलों को डाला जाता है। साथ ही इस पर एक कंप्यूटर स्क्रीन भी लगाई गई है। जहां से लोग इसे संचालित कर सकते हैं।
इस मशीन की खास बात यह भी है कि यह मशीन एक बोतल को क्रश करने में सिर्फ 20 सेकेंड का समय लेती है ,और इसके बाद लोगों को डिस्काउंट कूपन भी देती है। लोग इस मशीन पर अपनी मनपसंद के शोरूम का डिस्काउंट कूपन प्राप्त कर सकते हैं।
हमने इस बारे में लोगों से बात की तो उनका कहना था कि यह मशीन प्लास्टिक को कम करने के लिए एक बहुत अच्छी पहल है। उनका कहना था कि यह मशीन प्लास्टिक बोतलों को रिसाइकिल करने में सहायता कर रही है और साथ ही इस्तेमाल करने वालों को डिस्काउंट कूपन भी मिल रहे हैं ।
इसलिए लोग इस मशीन को खुश होकर इस्तेमाल कर रहे हैं और यह मशीन पर्यावरण की रक्षा में महत्वपूर्ण भूमिका निभा सकती है । उन लोगों का यह भी कहना था कि इस मशीन को इस्तेमाल करना बेहद आसान है। कोई भी व्यक्ति इस मशीन को आसानी से इस्तेमाल कर सकता है।

walkthrough opening-

बाइट01- मनोज (black jacket)

बाइट02- प्रतीक, (blue jacket)

बाइट03- कल्याणी (red scarf)

बाइट04- मोनिका ( white cap)

walkthrough closing -

-----shots -----

Conclusion:इस मशीन में सेक्टर 17 में बने कई शोरूम्स के नाम आते हैं जिनमें से लोग अपनी मर्जी से डिस्काउंट कूपन चुन सकते हैं यह एक बहुत अच्छा आईडिया है जिससे लोग अपने आप ही इस मशीन को इस्तेमाल करना चाहेंगे।

Last Updated : Feb 28, 2020, 8:10 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.