ETV Bharat / state

Sidhhi Sandals Will Protect Women: سدھی کی سینڈل خواتین کو تحفظ فراہم کرے گی

دھمتری کی سدھی پانڈے نے خواتین کے حفاظت کے لیے ایک ایسا آلہ بنایا ہے، جسے ملک بھر میں سراہا جا رہا ہے۔ سدھی نے مچھر مار ریکیٹ کی کٹ کا استعمال کرکے وومن سیفٹی سینڈل اور وومن سیفٹی پرس بنایا Sidhhi Sandals Will protect Women ہے۔

author img

By

Published : Apr 9, 2022, 10:41 PM IST

سدھی کی سینڈل خواتین کو تحفظ فراہم کرے گی

چھتیس گڑھ کے دھمتری کی رہائشی سدھی پانڈے نے خواتین کی حفاظت کے لیے ایک ایسا آلہ بنایا ہے، جس کی ملک بھر میں تعریف کی جارہی ہے۔ سدھی نے مچھر مارنے والی ریکیٹ کی کٹ کا استعمال کرکے وومن سیفٹی سینڈل اور وومن سیفٹی پرس بنایا Dhamtari Siddhi Pandey made purse for women safety ہے۔

درحقیقت خواتین کی تحفظ ہمیشہ سے پوری دنیا کے لیے تشویش کا باعث رہی ہے۔ عورت کب اور کس موڑ پر جنسی زیادتی کا شکار ہوجائے یہ کوئی نہیں جانتا۔ سدھی نے خواتین کی حفاظت کے لیے یہ سینڈل اور پرس بنایا ہے، جس کے استعمال سے خواتین محفوظ رہیں گی۔ اس سلسلے میں سدھی نے ای ٹی وی کو بتایا کہ سینڈل میں نصب ڈیوائس 1000 وولٹ تک کا جھٹکا دیتا ہے۔ اکیلے دیکھ کر کوئی چھیڑ چھاڑ کرتا ہے تو سینڈل کی مدد سے بدمعاش کو بیہوش کیا جاسکتا ہے اور موقع ملتے ہی خاتون Dhamtari Siddhi Pandey made purse for women safety بھاگ سکتی ہے۔

اس آلے کو بنانے کے لیے سدھی نے مچھر مارنے والی ریکیٹ کٹ کا استعمال کیا ہے جسے سینڈل کے تل میں ایڈجسٹ کیا ہے۔ ساتھ ہی یہ ریچارج والی بیٹری سے چلتا ہے، سدھی نے اسے سینڈل میں اس طرح سیٹ کیا ہے یہ آلہ پہلی نظر میں دیکھائی نہیں دیتا۔ دوسری ڈیوائس پرس ہے جس میں پولیس سائرن لگا ہوا ہے۔ اگر کسی اکیلی عورت کو کسی خطرے کا احساس ہو تو وہ اپنے پرس میں چھپا ہوا ایک چھوٹا سا بٹن دبائے گی تو فوراً سائرن کی آواز آئے گی۔

ویڈیو

پولیس کے سائرن کی آواز پر غنڈے، موالی یا مجنون قسم کے لوگ خوف زدہ ہو جائیں گے۔ اس کے باوجود اگر عورت کہیں پھنس جاتی ہے تو پرس میں جی پی ایس بھی لگایا گیا ہے جس کا رابطہ گھر میں رکھے موبائل فون سے رہتا ہے، اس سے آپ کے گھر والوں کو آپ کی لوکیشن خود بخود معلوم ہو جائے گی۔ سدھی نے بتایا کہ اس ڈیوائس کو بنانے میں صرف ساڑھے سات سو روپے خرچ ہوئے ہیں۔

مزید پڑھیں:

آج ملک میں اس سستے اور لگژری ڈیوائس کی مانگ تو بڑے پیمانے پر ہے ہی تاہم ٹیکنالوجی میں عالمی گرو مانا جانے والا جاپان بھی اس سے متاثر ہے۔ آنے والے دنوں میں اس ڈیوائس کا جاپان میں مظاہرہ کیا جانا ہے۔ اس کے لیے سدھی کو جاپان سے دعوت نامہ بھی موصول ہوا ہے۔ سدھی کا تعلق ایک متوسط ​​گھرانے سے ہے۔ سدھی کے والد نیرج پانڈے ایک گئوشالہ میں کام کرتے ہیں۔ اس سے ملنے والی رقم سے سدھی کے اہل خانہ کا لالن پالن ہوتا ہے،

سدھی فی الحال B.Com دوسرے سال کی طلبہ ہے۔ سدھی کے پسماندگان میں والد، والدہ اور ایک بھائی ہے۔ زندگی کی روزمرہ کی ہلچل میں الجھے اس خاندان میں اب امیدیں اور خوشیاں Sidhhi Sandals Will protect Women عروج پر ہیں۔ سدھی کے والد نیرج پانڈے کا کہنا ہے کہ جب انہیں اس ڈیوائس کے بارے میں ان کی بیٹی نے بتایا تو انہیں یقین نہیں آیا۔ بیٹی نے باپ سے سامان لانے کو کہا۔ تو والد سوچ میں پڑگئے لیکن جب سدھی کی رہنمائی کرنے والے اساتذہ نے نیرج پانڈے کو یقین دلایا تو وہ خرچ کرنے پر راضی ہوگئے۔ آج نیرج کا کہنا ہے کہ ان کے پاس اپنی خوشی کا اظہار کرنے کے لیے الفاظ نہیں ہیں۔ توقع ہے کہ دھمتری کی بیٹی جاپان میں بھی چمکتی رہے گی۔ پوری دنیا میں خواتین کی تحفظ کو یقینی بنانے میں اہم کردار ادا کرے گی اور پورے بھارت کی بیٹی بننے کا فخر حاصل کرے گی۔

For All Latest Updates

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.